ارسلان نصیر اور ایمن سلیم کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی خوبصورت ٹی وی اسکرین جوڑی، معروف یو ٹیوبر اور روسٹر ارسلان نصیر اور اداکارہ ایمن سلیم دوبارہ ایک ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ ارسلان نصیر اورایمن سلیم ایک ساتھ پھر سےاگلے سال کے رمضان اسپیشل ڈرامہ سیریل میں نظر آنے والے ہیں۔ اس حوالے مزید پڑھیں

کترینہ کیف سارے بندھنوں کو توڑ کر’ سارے رشتوں کو بھلاکر اپنے تمام دوستوں سے منہ موڑ کر زندگی کے خوابوں کے سارے نقوش مٹاکر ایک نیا جہاں بسانے کیلئے وکی کوشل کیساتھ نکل پڑی ہے

تحریر : سہیل دانش ================= کترینہ کیف سارے بندھنوں کو توڑ کر’ سارے رشتوں کو بھلاکر اپنے تمام دوستوں سے منہ موڑ کر زندگی کے خوابوں کے سارے نقوش مٹاکر ایک نیا جہاں بسانے کیلئے وکی کوشل کیساتھ نکل پڑی ہے۔ محبت کی ان انجان راہوں پر جہاں سے گزر کر اسے ایک نئی منزل مزید پڑھیں

فلم کا ایک سین پاکستانیوں کیلئے ’خاص‘ ہے، رنویر سنگھ

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ اُن کی آنے والی نئی فلم 83 میں پاکستانیوں کو ایک سین بہت پسند آئے گا۔ رنویر سنگھ نے پریس کانفرنس میں ایک پاکستانی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ’ فلم میں ایک بہت ہی ’خاص لمحہ‘ ہے جسے پاکستانی پسند کریں مزید پڑھیں

نئی فلم ’گھبرانا نہیں ہے‘ کا پہلا ٹیزر سامنے آگیا

نئی پاکستانی فلم ’گھبرانا نہیں ہے‘ کا پہلا ٹیزر سامنے آگیا۔ ٹیزر میں فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی صبا قمر، زاہد احمد ، سید جبران اور نیر اعجاز کو دکھایا گیا ہے۔ اس فلم کے ڈائریکٹر ثاقب خان ہیں، وہ ’گھبرانا نہیں ہے‘ کے ساتھ اپنا ڈائریکٹوریل ڈیبیو کررہے ہیں۔ ’گھبرانا نہیں ہے‘ مزید پڑھیں

سشمیتا سین کو اپنے مقبول ’سین‘ کا پاکستانی ورژن پسند آگیا

بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کو اپنا مقبول ترین سین یوٹیوبر زید علی کے انداز میں پسند آگیا۔ پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر زید علی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر فلم ’میں ہوں ناں‘ کا مشہور سین دوبارہ نئے انداز میں بنا کر شیئر کیا۔ زید علی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’ہم مزید پڑھیں