دائریکٹرآئی ایس پی آر (سندھ)بریگیڈیئر جہانگیر احمد، چئیرمین سندھ فلم سنسر بورڈ خالد بن شاہین کو اعلیٰ کارکردگی پرآئی ایس پی آر کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں

دائریکٹرآئی ایس پی آر (سندھ)بریگیڈیئر جہانگیر احمد، چئیرمین سندھ فلم سنسر بورڈ خالد بن شاہین کو اعلیٰ کارکردگی پرآئی ایس پی آر کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ،وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی ویژن کے درمیان ایم او یو سائن،ایم او یو کے تحت تینوں اداروں کے مشترکہ تعاون سے نیشنل انٹر ٹینمنٹ ایوارڈز منعقد کئے جائیں گے

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ،وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی ویژن کے درمیان ایم او یو سائن،ایم او یو کے تحت تینوں اداروں کے مشترکہ تعاون سے نیشنل انٹر ٹینمنٹ ایوارڈز منعقد کئے جائیں گے انٹر ٹینمنٹ فلم ،تھیٹر اور آرٹ میں بہترین خدمات انجام دینے والے 22افراد کو 25کروڑ روپئے مالیت کے ایوارڈ زدیے مزید پڑھیں

بابر اعظم حقیقی لیجنڈ ہیں، عدنان صدیقی

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مستقل مزاجی سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں قومی کپتان کی تعریف میں ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا ہے۔ عدنان صدیقی نے کہا کہ بابر اعظم ایک حقیقی لیجنڈ ہیں، طویل مدت بعد ایک مستقل مزاج مزید پڑھیں

فلم ’83‘ کے بنانے والوں کا بڑا اعلان

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ’83‘ کے بنانے والوں نے بڑا اعلان کردیا۔ فلم کے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ فلم دہلی میں ٹیکس فری ہوگئی ہے، دوسری جانب دہلی حکومت نے بھی منگل کو فلم کے ٹیکس فری ہونے کا اعلان کیا۔ فلم کے ٹیکس فری ہونے سے مزید پڑھیں

یہ لڑکا روز مجھے تِگنی کا ناچ نچاتا ہے، بیٹے کی سالگرہ پر عاطف اسلم کا مزاحیہ انداز

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی سالگرہ پر منفرد انداز اپناتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ عاطف اسلم نے اپنے دوسرے بیٹے کی دو تصویریں شیئر کیں اور بتایا کہ اُن کے بیٹے کی آج دوسری سالگرہ ہے۔ عاطف اسلم نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا مزید پڑھیں