عدنان صدیقی کے بعد فہد مصطفیٰ کا بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ

گزشتہ روز شوبز سے کنارہ کشی کا اشارہ دینے والے عدنان صدیقی کا ساتھ دینے فہد مصطفیٰ بھی میدان میں آگئے۔ عدنان صدیقی کے شوبز چھوڑنے کے حوالے سے بتائے اپنے ارادوں پر فہد مصطفیٰ نے بھی ردعمل دیا۔ فہد مصطفیٰ نے لکھا کہ ’میں آپ کے ساتھ ہوں عدنان بھائی۔‘ خیال رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلموں کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی باکس آفس پر فلموں کی کامیابی کا راز سامنے آگیا ہے۔ بھارتی فلم نگری میں بہت سے اداکاروں اور ہدایتکاروں کےاپنی فلموں کی باکس آفس پر کامیابی کے لیے عجیب وغریب اور دلچسپ قسم کے عقائد ہیں، ان اداکاروں میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی مزید پڑھیں

رواں برس سلمان خان اپنی سالگرہ کیسے منائیں گے؟

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان رواں برس سادگی سے اپنی سالگرہ منانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان جو ہر تہوار بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں رواں برس وہ اپنی 56 ویں سالگرہ سادگی سے ہی منائیں گے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق ٹائیگر 3 کے اداکار نے 27 مزید پڑھیں

علی ظفر نے کیرئیر بنانے کے دوران کن مشکلات کا سامنا کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سُپر اسٹار علی ظفر نے اپنے کیرئیر کے آغاز کے مشکل ترین دنوں کو یاد کرتے ہوئے نوجوان مداحوں کو مشورہ دیا ہے۔ 41 سالہ اداکار و گلوکار نے ٹوئٹر پر اپنی ایک جوانی کی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ میری یہ تصویر ایک مداح کی جانب سے بھیجی گئی مزید پڑھیں

ایمن سلیم کراچی اسٹیڈیم میں والد کی تصویر دیکھ کر بےحد خوش

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں والد کی تصویر دیکھ کر اداکارہ ایمن سلیم کو بے حد خوشی ہوئی۔ ایمن سلیم نے اپنی انسٹا اسٹوری پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایمن سلیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آویزاں کرکٹرز کی تصاویر میں اپنے والد سلیم مزید پڑھیں