سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا اہم اجلاس

کراچی

27 اپریل 2024

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا اہم اجلاس

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے میڈیا ورکرز اور اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات

حکومت سندھ صحافی برادری کے لئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کی خواہاں ہے، شرجیل انعام میمن

صحافیوں کی صحافتی ذمہ داریوں کی ادائگی حائل دشواریوں کا خاتمہ یقینی بنایا جائے، شرجیل انعام میمن

صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے اور ان کے مالی مسائل حل کئے جائیں، شرجیل انعام میمن

پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے مسائل کے فوری حل لو ترجیحی طور پر یقینی بنایا جائے، شرجیل انعام میمن

پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای سمیت تمام تنظیموں سے مسائل اور ان کے حل سے متعلق مشاورت کی جائے، شرجیل انعام میمن

میڈیا ورکرز اور اداروں فلاح و بہبود کے لئے مزید اقدامات اٹھائے جائیں، شرجیل انعام میمن

عوام تک آسان اور جلد رسائی کے لئے تمام محکموں کے سوشل میڈیا اکائونٹس بنائے جائیں، شرجیل انعام میمن

عوام کی فلاح و بہبود کے حکومتی منصوبوں سے متعلق عوام کو بذریعہ میڈیا بھرپور آگہی دی جائے، شرجیل انعام میمن

تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات و منصوبوں سے متعلق عوام کو تفصیلی آگہی دی جائے، شرجیل انعام میمن

اجلاس میں سیکریٹری اطلاعات ندیم الرحمان میمن، ڈی جی اطلاعات سلیم خان، ڈائریکٹر ایڈمن منصور راجپوت، ڈائریکٹر اشتہارات محمد یوسف کابورو اور ڈائریکٹر پریس ریاض میمن شریک

ڈائریکٹر الیکٹرانک میڈیا فدا بالادی، ڈائریکٹر پبلیکیشن امتیاز جویو، ڈائریکٹر فلمز حزب اللہ میمن، ڈائریکٹر سوشل میڈیا فیصل فاروقی کی بھی اجلاس میں شرکت