سدھو موسے والا قتل کیس: آذربائیجان میں لارنس بشنوئی کا ایک ساتھی گرفتار

بھارت کے معروف پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کے قتل کیس میں آذربائیجان میں لارنس بشنوئی کے ایک ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کا اعتراف کرنے والے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ایک ساتھی کو مزید پڑھیں

مداح کا امیتابھ بچن سے اظہار محبت کا دلچسپ انداز

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں، ایک مداح نے اداکار کے لیے اپنی محبت کا دلچسپ انداز میں اظہار کیا۔ بھارتی نژاد امریکی نے امیتابھ بچن کا بڑے سائز کا مجسمہ 60 لاکھ روپے میں بنواکر اپنے نئے گھر کے سامنے نصب کردیا، مجسمہ ’کون بنے مزید پڑھیں

10 سال بعد وہ کردار ادا کر رہی ہوں جن کی ہمیشہ سے خواہش تھی، پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ امریکا کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں 10 سال بعد انہیں وہ کردار ادا کرنے کا موقع مل رہا ہے جو وہ ہمیشہ سے کرنا چاہتی تھیں۔ غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے پریانکا نے اپنے مستقبل کے ارادے بتاتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ اعلیٰ کامیابیاں مزید پڑھیں

بونی کپور کو سری دیوی کی یاد ستانے لگی

بالی ووڈ فلمساز بونی کپور اکثر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے دوستوں اور اہلخانہ کی پرانی یادگار تصاویر شیئر کرتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر پوسٹس ان کی آنجہانی اہلیہ سری دیوی سے متعلق ہوتی ہیں۔ آج بونی کپور نے 2012ء کی ہٹ فلم انگلش ونگلش کی تصاویر شیئر کیں، یہ وہ فلم تھی مزید پڑھیں

چار دہائیوں سے جن کی منفرد آو از جگمگارہی تھی سب کو لبھارہی تھی‘ نیرہ نور نے واقعی اپنی محتاط‘ باوقار اور پرسکون زندگی میں 72 بہاریں دیکھیں۔ وہ تو چلیں گئیں‘ لیکن اپنی لازوال غزلوں‘ گیتوں اور نظموں کی شکل میں یونہی مہکتی اور دمکتی رہیں گی۔ ہر انسان کی طرح نیرہ نور بھی مزید پڑھیں