جانی ڈیپ نے اچانک ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کرکے مداحوں کو حیران کردیا

معروف امریکی اداکارو گلوکار جانی ڈیپ نے اچانک ویڈیو میوزک ایوارڈز کی تقریب میں شریک ہوکر مداحوں کو حیران کردیا۔ اداکار جانی ڈیپ اپنی سابقہ ​​اہلیہ، اداکارہ ایمبر ہرڈ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیتنے کے بعد اب اپنےکیریئر کو دوبارہ مستحکم بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ بروز اتوار 28 اگست کو مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے جیا بچن کی والدہ کے حوالے سے کیا انکشاف کیا؟

بھارتی گیم شو کون بنے گا کروڑپتی کے سیزن 14 کی گزشتہ روز نشر ہونے والی قسط میں شو کے میزبان بالی ووڈ کے معروف اور سینئر اداکار امیتابھ بچن نے شائقین کے ساتھ ماضی کی ایک یاد شیئر کردی۔ شو کے دوران مقابلے میں حصّہ لینے والے ایک فریق سدھیر شرما ، جو اپنی مزید پڑھیں

اکشے اور جیکولین کو بی جے پی رہنما کا لیگل نوٹس

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور سابق رکن راجیہ سبھا سبرامنین سوامی نے بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار اور جیکولین فرنینڈس کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ بی جے پی رہنما نے فلم ’رام سیتو‘ کی ٹیم کے 8 دیگر ارکان کو لیگل نوٹس روانہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں حقوق مزید پڑھیں

ڈان 3 کی کہانی کیا شاہ رخ خان کو متاثر نہ کرسکی؟

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے فرحان اختر کی فلم ڈان تھری مسترد کردی، کیا انہیں کہانی مکمل طور پر متاثر نہ کرسکی؟ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان فلم ڈان کے تیسرے حصے کو کرنے کے حوالے سے رضا مند نہیں ہیں، انہوں نے اسکرپٹ متاثر کن نہ ہونے مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ نے بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ایم ٹی وی کے سالانہ ایوارڈز میں بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا۔ انہیں یہ ایوارڈ 2012ء میں گائے گئے اپنے گیت ‘All too well’ کا دس منٹ کا نیا ورژن بنانے پر دیا گیا۔ ٹیلر سوئفٹ کو اس کیٹگری میں ملنے والا یہ 14واں ایوارڈ ہے، اس موقع پر مزید پڑھیں