سوشل میڈیا صارفین نے اکشے کمار کا ہم شکل ڈھونڈ لیا

سوشل میڈیا صارفین نے بلآخر بالی ووڈ کے سُپر اسٹار اکشے کمار کا ہم شکل ڈھونڈ نکالا۔ سوشل میڈیا صارفین نے سُپر اسٹار اکشے کمار کے ہم شکل کو ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ سیریز ’گیم آف تھرونز‘ کے پریکوئل ’ہاؤس آف دی ڈریگن‘ میں ڈھونڈ لیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر صارفین ’ہاؤس آف مزید پڑھیں

فلموں کے بائیکاٹ پر شاہ رخ کا پر مزاح تبصرہ

بھارت میں آج کل بالی ووڈ انڈسٹری کے کئی بڑے ناموں بالخصوص ’بالی ووڈ کے خانز‘ اور ان کی فلموں کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔ اس حوالے سے شاہ رخ خان کے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اس ویڈیو میں اداکار کو بھارت میں موجود بالی ووڈ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی معذور مداح کیساتھ گھٹنوں پر بیٹھ کر ڈانس کرتے ویڈیو وائرل

بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان کی ایک معذور مداح کے ساتھ گھٹنوں پر بیٹھ کر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ رخ خان کی ایک پرانی ویڈیو ایک بار پھر سے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں

سیف اور کرینہ ممبئی ایئرپورٹ پر، تیمور توجہ کا مرکز

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ان کی فیملی فوٹوگرافرز کی پسندیدہ ہے، ہفتے کے روز ممبئی ایئرپورٹ پر فوٹوگرافرز کو سیف اور کرینہ کی تصاویر لینے کا موقع ملا۔ کرینہ کپور، سیف علی خان اور ان کے دو صاحبزادے تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان ممبئی ایئرپورٹ پر پہنچے تھے۔ ڈیڑھ سالہ جہانگیر مزید پڑھیں

احسن خان کی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے یکجا ہونے کی اپیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان نے عوام اور سیاستدانوں سے یکجا ہونے کی اپیل کی ہے۔ احسن خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں تمام لوگوں سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ جتنا بھی ہوسکے سب لوگ مل کر یعنی ہم پوری قوم کیونکہ پاکستانی قوم ایک ایسی قوم مزید پڑھیں