احسن خان کی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے یکجا ہونے کی اپیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان نے عوام اور سیاستدانوں سے یکجا ہونے کی اپیل کی ہے۔ احسن خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں تمام لوگوں سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ جتنا بھی ہوسکے سب لوگ مل کر یعنی ہم پوری قوم کیونکہ پاکستانی قوم ایک ایسی قوم مزید پڑھیں

سیلابی صورتحال: فیصل قریشی اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے مایوس

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے ملک میں آئی قدرتی آفت سے متاثرہ لوگوں کی امداد کے بجائے اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتیں دیکھ کر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے اس ویڈیو مزید پڑھیں

شوبز شخصیات نے قوم سے سیلاب زدگان کے لیے مدد کی اپیل کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ مختلف فنکار سیلاب زدگان کے دکھ میں شریک متاثرین کی آواز بن گئے۔ مشکل کی اس گھڑی میں قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی نے قوم سے سیلاب زدگان کے لیے مدد کی اپیل کردی تو کوئی خود ہی کمربستہ مدد کو پہنچ گیا۔ اداکارہ نیلم منیر نے سوشل مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں 34 سال مکمل، سلمان خان کا مداحوں کو بونس

بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان نے فلم نگری میں اپنے 34 سال مکمل ہونے پر مداحوں کے لیے نوٹ شیئر کیا ہے۔ سلمان خان نے اپنی اگلی فلم ’ کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا لُک بھی مداحوں کےلیے اس نوٹ کے ساتھ شیئر کیا۔ فلم نگری کے بھائی جان نے جمعے مزید پڑھیں

دو سال میں دوسری بار کورونا میں مبتلا ہونے پر امیتابھ بچن کا اظہار مایوسی

بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن جو دو روز قبل ایک بار پھر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک تازہ ترین بلاگ میں دو سال بعد ایک بار پھر وائرس کا شکار ہونے پر کہا کہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ یہ مایوس مزید پڑھیں