سری دیوی کی کس بات سے سجل علی اب تک متاثر ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے دوران آنجہانی سری دیوی کے ساتھ کام کئے ہوئے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ سری دیوی نے ماں کی طرح میرا خیال رکھا، ان کی اسی بات نے میرا دل لے لیا تھا۔ برطانوی ادارے بی بی مزید پڑھیں

جاوید اختر کے الفاظ سن کر شرم محسوس ہوئی، مستنصر حسین تارڑ

معروف ناول نگار، اداکار اور کالم نگار مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ہے کہ جاوید اختر کے فیض فیسٹیول میں کہے الفاظ سن کر مجھے اپنے آپ پر شرم محسوس ہوئی اسے تبصرے کے لائق نہیں سمجھتا۔ انہوں نے یہ بات لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں منعقدہ 10ویں ’لاہور لٹریری فیسٹیول‘ میں دوران گفتگو مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی شادی میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ہانیہ عامر نے تیلگو فلم ’آر آر آر‘ کے سُپر ہٹ گانے پر ڈانس کیا، جسے وہاں موجود لوگوں نے خوب پسند کیا۔ ویڈیو میں ہانیہ عامر کو سنہرے رنگ کے غرارے میں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے، مزید پڑھیں

تباہ کن سیلاب متاثرین کی بحالی میں عالمی ،ملکی اور سماجی شخصیات کا کردار ،حدیقہ کیانی کی کاوشیں قابل ستائش

نعیم اختر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدمت میں عظمت ہے پاکستان میں گزشتہ سال آ نے والے سیلاب سے جو تباہی آ ئی اس سے بزاروں لوگ بے گھر ہو کر سڑکوں پر آ گئے اس تباہی پر عالمی برادری نے کھل کر دامے ،درمے،سخنے مدد کی مگر وہ اربوں کھربوں روپے کی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی مزید پڑھیں

کانز فلم فیسٹیول میں 2 پاکستانی فلموں کو نامزدگی مل گئی

تنازعات کا شکار پاکستانی فلم جوائے لینڈ کے بعد کانز فلم فیسٹیول کے جنوری ایڈیشن کے لئے 2 فلموں ’نور‘ اور ’پہچان‘ کو نامزد کرلیا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کانز فلم فیسٹیول نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے دنیا بھر سے منتخب کی گئی جنوری کی بہترین فلموں کی فہرست جاری مزید پڑھیں