ٹام کروز نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے اپنے شاندار فلمی کیریئر کے لیے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ٹام کروز کو’دی پروڈیوسرز گلڈ آف امریکا ایوارڈز‘ میں’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ ایوارڈز کی تقریب میں مقررین نے گزشتہ موسم گرما میں بلاک بسٹر فلم ’ٹاپ گن: میورک‘ جیسی زبردست فلم ریلیز کرکے وبائی مزید پڑھیں

اے آئی ایف ڈی کے طلبا پیرس میں ہونے والے فیش ویک کے دوران اپنی منفرد کلیکشن نمائش کیلئے پیش کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈایزئن۔ اقراء یونیورسٹی 5 مارچ 2023 کو پیرس میں پیلس ونڈومی میں واقع ہوٹل ڈی ایوریکس میں ہونے والے پیرس فیش ویک میں شرکت کرے گا جہاں انسٹی ٹیوٹ کے طلبا کے منفرد کلیکشن کی نمائش کی جائے گی۔پیلس ونڈومی پیرس میں بہت زیادہ مقبول سکوائر ہے، دنیا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان چھوٹے پردے پر متاثر کن میزبان نہیں بن سکتے، ارباز خان

بالی ووڈ اداکار ارباز خان کا خیال ہے کہ شاہ رخ خان چھوٹے پردے پر زیادہ متاثر کن میزبان نہیں بن سکتے۔ ارباز خان نے حال ہی میں اپنے نئے ٹاک شو’دی انوینسیبلز‘ کا آغاز کیا ہے، اُنہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کے نامور اداکاروں جیسے کہ امیتابھ بچن، سلمان خان، اور مزید پڑھیں

یاسر حسین نے اشنا شاہ کی شادی کو 92 کا ورلڈکپ قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر نواز نے اداکارہ اشنا شاہ کی شادی کی تقریب سے ایک تعارفی ویڈیو، پاوری گرل دنانیر کی مشہور وائرل ویڈیو ’پاوری ہوری ہے‘ کے انداز میں شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یاسر نواز نے پاوری گرل دنانیر مزید پڑھیں

جمائما گولڈ اسمتھ کا اشنا شاہ کی شادی کی ویڈیو پر ردِعمل

برطانوی اسکرین رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ نے اداکارہ اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین کی شادی میں شریک نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تقریب کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں دولہا حمزہ امین اداکارہ اشنا شاہ کو مزید پڑھیں