پاکستان کی تھری ڈی فلم ’اللّٰہ یار اینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ کا ٹیزر ریلیز

پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فیچر فلم ’اللّٰہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘ کے سیکوئل ’اللّٰہ یار اینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ کا ٹیزر ریلیز ہوگیا۔ علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے لکھا کہ’پاکستان کی پہلی اسٹیریو اسکوپک 3D مزید پڑھیں

علی ظفر کا پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے حکومت کو اہم مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے حکومت کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کی معیشت کی بہتری کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا مزید پڑھیں

بے گانی شادی میں بن بلائے آنے والے فوٹوگرافرز کو سلام، اشنا شاہ کا ناقدین کو جواب

گزشتہ روز رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ تنقیدوں کی زد میں آگئیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اشنا شاہ اور حمزہ امین کی شادی کی مختلف تقریبات سے تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ ایک جانب ان تصاویر اور ویڈیوز کے کمنٹس میں ان کے پرستار اور مزید پڑھیں

اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ گزشتہ دنوں پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ہونے والے ایک گیم شو میں میزبان نے اشنا شاہ کی شادی کا اعلان کرتے ہوئے اداکارہ کو مبارک باد دی تھی اس وقت سے ہی مزید پڑھیں

سجل علی کی انسٹاگرام پر دلہن کے روپ میں واپسی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوب رو اداکارہ سجل علی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا ، پہلی سیلفی بھی شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سجل علی نے اپنی نئی بین الاقوامی فلم ’واٹس لو گاڈ ٹو ڈو ود اٹ‘ کے سیٹ سے دلہن کے روپ میں سیلفی شیئر مزید پڑھیں