کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ نے یوٹیوب پر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے مشہور گانے ’کنا یاری‘ سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے گلوکار کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو 2.0‘ نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ کیفی خلیل کے گانے کہانی سنو 2.0 نے یوٹیوب پر رواں ہفتے دنیا کے ٹاپ 8 گانوں میں اپنی جگہ بنالی ہے اور یوٹیوب مزید پڑھیں

سجل علی کا ملکۂ ترنم نور جہاں سے اظہارِ محبت

پاکستانی گلوکارہ ملکۂ ترنم میڈم نور جہاں سے اداکارہ سجل علی نے محبت کا اظہار کیا ہے۔ سجل علی نے برطانوی ریڈیو شو میں ملکۂ ترنم کی گائی ہوئی ناصر کاظمی کی غزل گُنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ سجل علی نے ناصر کاظمی کے جس کلام کو گا کر ملکۂ ترنم نورجہاں کی مزید پڑھیں

سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم کی بالی ووڈ میں انٹری

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان بہت جلد بالی ووڈ میں ڈیبیو دینے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم علی خان جلد ہی کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’سر زمین‘ میں ایک فوجی کا کردار ادا کرتے نظر مزید پڑھیں

فلم کے سینئر اداکار شاہد حمید کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شاہد حمید کی گاڑی کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکار شاہد اپنے دوست کے گھر جا رہے تھے کہ اچانک ان کی گاڑی بے قابو ہو کر ایک ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ اُنہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے اس مزید پڑھیں

معروف یوکرینی گلوکارہ کمالیہ کا نیا گانا”پریٹی گرل“ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھاگیا گانے کو دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی

لاہور()معروف یوکرینی گلوکارہ کمالیہ کا نیا گانا”پریٹی گرل“ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھاگیا گانے کو دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی گانے کو سوشل میڈیا اور میوزک چینلز پر ٹاپ ٹین پوزیشن حاصل ہوگئی سابق مس ورلڈ اداکارہ و گلوکارہ کمالیہ کا یہ اردو زبان میں پہلا گانا ہے جس کو مزید پڑھیں