بلوچستان کا خبرنامہ- بہت سی اہم اور تازہ ترین خبریں۔

کوئٹہ ۔ 21 اکتوبر ۔ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کو ہفتہ کے روز یہاں محکمہ سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، انٹرنیشنل آئی ٹی اینڈ ڈیجیٹل کنسلٹنٹ اور انٹرنیشنل بنکنگ اینڈ فنانشل کنسلٹنٹ کی جانب سے بلوچستان ڈیجیٹل روڑ میپ 2030 سے متعلق اعلیٰ سطحی بریفننگ دی گئی ، اور پبلک پرائیویٹ مزید پڑھیں

)نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے ورکس اینڈ سروسز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ پلاسٹک روڈ کے تصور کو عملی جامعہ پہنانے کے لیے دنیا کے دیگر ممالک کے طریقہ کار کامطالعہ کرکے اُن سے مدد لی جائے

کراچی(21 اکتوبر)نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے ورکس اینڈ سروسز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ پلاسٹک روڈ کے تصور کو عملی جامعہ پہنانے کے لیے دنیا کے دیگر ممالک کے طریقہ کار کامطالعہ کرکے اُن سے مدد لی جائے ۔ یہ بات انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں محکمہ ورکس اینڈ مزید پڑھیں

صرف کراچی سے ہر سال 80 ہزار ویزا جاری کرتے ہیں؛ ایران کے قونصل جنرل مسٹر حسن نورین

کراچی/ وزیراعلیٰ ہائوس/21اکتوبر2023 نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے ایران کے قونصل جنرل مسٹر حسن نورین Mr. Hassan Nourian کی ملاقات؛ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ تمام مسلم ممالک آپس میں بھائی بھائی ہیں؛ نگراں وزیراعلیٰ سندھ آپ نے سندھ میں خود کو مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ویڈنگ ایکسپو کا افتتاح کردیا ایکسپو میں نیشنل برانڈ کے 80 اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ ماربل ڈیکوریشن پیسس،میک اپ اور مختلف اسٹالز شامل ہیں

کراچی ( اکتوبر21 ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ایکسپو سینٹر میں ویڈنگ ایکسپو کا افتتاح کردیا ۔ ایکسپو میں نیشنل برانڈ کے 80 اسٹالز لگائے گئے ہیں،جن میں ماربل ڈیکوریشن پیسس،میک اپ ،فرنیچر جیولری، پرفیوم،سجنے کے لئے پارلر ،عروسی ملبوسات کے اسٹالز لگائے گئے ہیں ۔ گورنر سندھ نے مختلف اسٹالز کا دورہ مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ پریمیئر لیگ کی فرنچائز ٹیم خیر پور رائلزکے صدر عزیز قاسم کی ملاقات سندھ پریمیئر لیگ کے انعقاد،اس سے متعلق تیاریوں اور صوبہ میں کرکٹ کے فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

کراچی ( اکتوبر21 ) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ پریمیئر لیگ کی فرنچائز ٹیم خیرپور رائلز کے صدر عزیز قاسم علی نے وفد کے ہمراہ گورنر ہاو¿س میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں سندھ پریمیئر لیگ کے دسمبر میں انعقاد،اس سے متعلق تیاریوں سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی اور صوبہ میں کرکٹ مزید پڑھیں