ایک دن سکول، ایک دن سبزی منڈی

مردان کے سرکاری سکول میں نویں جماعت کے طالب علم جہاد اللہ کرونا وائرس ایس او پیز کے تحت سکول سے چھٹی والے دن پرانی سبزی منڈی میں ہتھ ریڑی پر سبزی فروخت کرتے ہیں۔ —————– عبدالستار صحافی، مردان ————————————– جہاد اللہ سرکاری سکول میں نویں جماعت کے طالب علم ہیں مگر آج کل کرونا مزید پڑھیں

کلاچی کی عروہ نے صنفی عدم مساوات کی تاریخ بدل ڈالی

ڈیرہ اسماعیل خان کے دور افتادہ علاقے کلاچی سے تعلق رکھنے والی عروہ احمد گومل یونیورسٹی سے صحافت میں ماسٹرز کرنے کے بعد اب علاقے کی دیگر لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم اور دیگر مسائل کے حل میں بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ ——————— سمیرا لطیف ——————————————————————- 24 سالہ عروہ احمد نے جب مزید پڑھیں

ماہی گیرلانچوں کو سرکاری تحویل میں لینے پر گوادر فش ہاربر پر سخت احتجاج سینکڑوں ماہی گیروں نے فش ھاربر پر دھرنا

ماہی گیرلانچوں کو سرکاری تحویل میں لینے پر گوادر فش ہاربر پر سخت احتجاج سینکڑوں ماہی گیروں نے فش ھاربر پر دھرنا دیا.تفصیلات کے مطابق دو لانچیں جو پشکان سے ان کا تعلق ہے جو گوادر سے 30 ناٹیکل میل کی دوری سے ایم ایس اے کے اہلکاروں نے گوادر کی پہاڑی کوہ باتیل کے مزید پڑھیں

’بیگم بھی ہیں کھڑی ہوئی میدان حشر میں‘

عبدالخالق بٹ ———- بی اے بھی پاس ہوں، ملے بی بی بھی دل پسند محنت کی ہے وہ بات، یہ قسمت کی بات ہے اکبرالہٰ آبادی کے اس شعر میں ہماری دلچسپی ’بی بی‘ میں ہے کہ اسے B.A ہی نہیں M.A. پر بھی فضیلت حاصل ہے۔ ’بی بی‘ کے معنی میں زوجہ، شریک حیات، مزید پڑھیں

کوہ مارگلہ کے قذاق

عزیز سنگھور روزنامہ آزادی، کوئٹہ قذاق بحری ڈکیت کو کہتے ہیں۔ جو سمندر میں لوٹ مار کرتے ہیں۔ وہ بحری جہازوں اور کشتیوں کو لوٹتے ہیں۔ قذاقوں کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ سمندروں میں لوٹ مار کرنے کے بعد اپنی دولت جزیروں پر چھپاتے تھے۔ اور وہ جزیروں کو اپنی پناہ گاہوں کے مزید پڑھیں