صرف کراچی سے ہر سال 80 ہزار ویزا جاری کرتے ہیں؛ ایران کے قونصل جنرل مسٹر حسن نورین

کراچی/ وزیراعلیٰ ہائوس/21اکتوبر2023

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے ایران کے قونصل جنرل مسٹر حسن نورین Mr. Hassan Nourian کی ملاقات؛

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

تمام مسلم ممالک آپس میں بھائی بھائی ہیں؛ نگراں وزیراعلیٰ سندھ

آپ نے سندھ میں خود کو الگ محسوس نہیں کیا ہوگا؛ نگراں وزیراعلیٰ سندھ

ہم صرف کراچی سے ہر سال 80 ہزار ویزا جاری کرتے ہیں؛ قونصل جنرل

تہران اور اصفہان چیمبر آف کامرس نے کراچی چیمبر کے ساتھ ایم اویو کیا ہے؛ قونصل جنرل

اس ایم او یو سے تجارت کے نئے مواقع کھلیں گے؛ قونصل جنرل

پھل، سبزیاں اور پیٹرولیم مصنوعات ایران پاکستان بھیج سکے گا؛ قونصل جنرل

ایران ، عراق اور عمان کے درمیان زمینی راستے سے سیاحت کے دروازے کھل جائیں گے؛ ایرانی قونصل جنرل

ایران یا پاکستان سے کوئی سرمایہ کار آگے آئے تو فری سروس شروع کریں گے ؛ قونصل جنرل

انڈیا نے ایران اسٹوڈنٹس کے لیے آسان ویزا اور انسینٹیو رکھا ہے؛

اس لیے 4500 ایرانی طالب علم سائوتھرن انڈیا میں پڑھ رہے ہیں؛ قونصل جنرل

پاکستان میں ایرانی اسٹوڈنٹس کا ویزا بہت مشکل ہے؛ قونصل جنرل

اس وجہ سے یہاں صرف 10 سے 15 اسٹوڈنٹس تعلیم حاصل کررہے ہیں ؛ قونصل جنرل

پاکستان میں ایرانی اسٹوڈنٹس بینک اکائونٹ نہیں کھول سکتے؛ قونصل جنرل

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وہ اسٹوڈنٹس ویزا آسان کرنے کے لیے بات کریں گے؛ ترجمان

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نےیہ بھی کہا کہ وہ اسٹوڈنٹس کو بینک اکائونٹس کی سہولیات دینے کے لیے وفاقی حکومت سے بات کریں گے؛ ترجمان

نگراں وزیراعلیٰ سندھ اور قونصل جنرل نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
============================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC