ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کیا جائے۔ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ترقیاتی کاموں میں حائل ہونے والی رکاوٹوں کو فوری حل کیا جائے

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر میاں عثمان علی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ انعم حفیظ،ایکسین بلڈنگ محمد رمضان سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ انعم حفیظ اور ایکسین بلڈنگ محمد رمضان نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے مزید پڑھیں

پاکستان لٹریچر فیسٹیول(سکھر چیپٹر) کی افتتاحی تقریب 28اکتوبر کو ہوگی وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر مہمانِ خصوصی ہوں گے جبکہ صدرآرٹس کونسل استقبالیہ خطبہ پیش کریں گے

سکھر ( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے مشترکہ تعاون سے دو روزہ ” پاکستان لٹریچر فیسٹیول2023ء(سکھر چیپٹر) کی افتتاحی تقریب بروز ہفتہ 28اکتوبر ساڑھے 10بجے صبح اکیڈمک بلاک 1 آڈیٹوریم ، آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں منعقد کی جائے گی جس کا افتتاح مہمانِ خصوصی وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

چیئرمین علی اکبر ٹی-ایم-سی مورڑو میر بحر نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی’ وھاب کی یونین کونسل کے چیئرمین شپ کے الیکشن میں شاندار تاریخی کامیابی پر اپنی اور وائس چیئرمین شوکت بلوچ و اراکین کونسل کی جانب سے مبارکباد

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کراچی(مورڑومیربحر) (محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ) پریس ریلیز تاریخ 21-10-2023 کراچی( ) چیئرمین علی اکبر ٹی-ایم-سی مورڑو میر بحر نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی’ وھاب کی یونین کونسل کے چیئرمین شپ کے الیکشن میں شاندار تاریخی کامیابی پر اپنی اور وائس چیئرمین شوکت بلوچ و اراکین کونسل کی جانب سے مبارکباد پیش مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں اظہار یکجہتی مقبوضہ کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا لاڑکانہ ریلی میں ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ جاوید کنبھر سمیت مختلف اسکولز کے طالبعلموں اور شہریوں نے شرکت کی

لاڑکانہ ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی جناح باغ چوک پہنچی لاڑکانہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ لاڑکانہ مقبوضہ کشمیری کئی دہائیوں سے دائمی قید میں ہیں ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ لاڑکانہ حکومت پاکستان اور عوام کشمیریوں کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے مزید پڑھیں

‎الیکشن کمیشن کےشیڈیول کے مطابق انتخابی فہرستوں ‎میں ووٹ کے  اندراج، اخراج اور کوائف کی  درستگی کیلئے 28 اکتوبر 2023 بروز ہفتہ آخری دن ہے،

پریس ریلیز مورخہ 27 اکتوبر 2023 ‎الیکشن کمیشن کےشیڈیول کے مطابق انتخابی فہرستوں ‎میں ووٹ کے  اندراج، اخراج اور کوائف کی  درستگی کیلئے 28 اکتوبر 2023 بروز ہفتہ آخری دن ہے،  اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کرکے ووٹ کی معلومات حاصل کریں۔ اس سلسلے میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز مزید پڑھیں