یا اللہ تیرا شکر ہے بچوں سے شفقت کرنے والا ایسا حکمران بھیجا ، دعا ہے کوئی بچہ اس شفقت سے محروم نہ رہے ۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی کاپی اینڈ ڈی بورڈ کا دورہ، اہم اجلاس کی صدارت، عوامی فلاح کے 34 ترجیحی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کیلئے دن رات محنت کی جائے، فلاح عامہ کے پراجیکٹس میں تاخیر کسی صورت نہیں ہونی چاہیے منصوبوں سے متعلقہ امور مزید پڑھیں

آسٹیوپروسس’ کا مطلب ہے ‘سوراخ دار ہڈی یہ ایک ایسی بیماری ہے جو ہڈیوں کو کمزور کرتی ہے جس کی وجہ سے اچانک اور غیر متوقع ہڈیوں کے ٹوٹنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے,

لاہور(مدثر قدیر)آسٹیوپروسس’ کا مطلب ہے ‘سوراخ دار ہڈی یہ ایک ایسی بیماری ہے جو ہڈیوں کو کمزور کرتی ہے جس کی وجہ سے اچانک اور غیر متوقع ہڈیوں کے ٹوٹنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے,آسٹیوپراسس کی وجہ سے ہڈیوں کی طاقت کم ہوتی جاتی ہے, یہ بیماری اکثر بغیر کسی علامات یا درد کے پیدا مزید پڑھیں

)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن کی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر صومیہ اقتدار بھی موجود تھیں۔

لاہور(جنرل رپورٹر)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن کی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر صومیہ اقتدار بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ورلڈ ڈائی بٹیز ڈے کی تقریب کے حوالہ سے تبادلہ خیال ہوا۔ گورنر پنجاب مزید پڑھیں

متروکہ وقف املاک کے بورڈ ممبران پر مشتمل بورڈ کی سب کمیٹی کے ارکان اندرون سند ھ کے مختلف مندروں و گورو دواروں کا دورہ کریں گے

متروکہ وقف املاک کے بورڈ ممبران پر مشتمل بورڈ کی سب کمیٹی کے ارکان اندرون سند ھ کے مختلف مندروں و گورو دواروں کا دورہ کریں گے،اس ضمن میں کمیٹی کا اجلاس بریگیڈیئر (ر)اختر نواز جنجوعہ کی صدارت میں منعقد ہو ا،جس میں ڈاکٹر جویریہ،کرشن شرما،کرپال سنگھ،سہیل رضا،کے علاوہ سیکرٹر ایجوکیشن ونگ فراز عباس اور مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور نے گذشتہ روز سٹی کیمپس میں اسرا ئیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی مسلمانو ں سے اظہار یکجہتی کے حوا لے سے پر امن احتجا جی ریلی کا انعقادکیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور نے گذشتہ روز سٹی کیمپس میں اسرا ئیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی مسلمانو ں سے اظہار یکجہتی کے حوا لے سے پر امن احتجا جی ریلی کا انعقادکیا۔ ریلی کی قیا دت وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹرنسیم احمد نے کی جس میں سینئر ٹیو ٹر پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں