کسی بھی ہنگام ی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشکی انتظامات کرنے اور عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے کے لیے کانٹیجنسی پلان تیار کر کے فراہم کی جائیں

میرپورخاص == تحسین احمد خان === ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ڈاکٹر رشید مسعود خان نے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ہنگام ی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشکی انتظامات کرنے اور عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے کے لیے کانٹیجنسی پلان تیار کر کے فراہم کی جائیں مزید پڑھیں

سات سال سے لاپتہ شبیر بلوچ کو منظر عام پر لایا جائے، لواحقین کی کراچی میں احتجاجی ریلی

کراچی (نمائندہ خصوصی) بلوچ طالبعلم رہنما شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کو سات سال مکمل ہونے پر ان کے لواحقین نے احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرین نے آرٹس کونسل کراچی سے کراچی پریس کلب تک مارچ کیا۔ احتجاجی ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ منظر عام پر لایا جائے اور ہمیں مزید پڑھیں

ڈی آئی جی لاڑکانہ نے آبائی ضلع میں تعینات متعدد پولیس افسران ضلع بدر،جمس ہسپتال میں مقرر پولیس سب انسپکٹر تاحال سیٹ پر برقرار

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ نے آبائی ضلع میں تعینات متعدد پولیس افسران ضلع بدر،جمس ہسپتال میں مقرر پولیس سب انسپکٹر تاحال سیٹ پر برقرار تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی لاڑکانہ جاوید جسکانی نے آبائی ضلع میں کئی سالوں سے تعینات پولیس افسران کو ضلع بدر کر دیا ہے16پولیس سب مزید پڑھیں

ہم نے کسی کو بھی گالی کا جواب گالی سے نہیں دیتا ہم نے دلیل کے ساتھ ان کی اصل حقیقت بتانی ہے

پشاور 04 اکتوبر 2023 پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہم نے کسی کو بھی گالی کا جواب گالی سے نہیں دیتا ہم نے دلیل کے ساتھ ان کی اصل حقیقت بتانی ہے، موجودہ معاشی حالات میں لوگوں کو مثبت امید دینی چاہیے، ملک میں مثبت لیڈرشپ کو آگے آنا مزید پڑھیں

برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کو ماڈل اسٹریٹ بنائیں گے ۔ آغا فخر حسین

کراچی ۔ 4 اکتوبر ۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین نے برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مینجنگ ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ امتیاز شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین اور مزید پڑھیں