چیئرمین علی اکبر ٹی-ایم-سی مورڑو میر بحر نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی’ وھاب کی یونین کونسل کے چیئرمین شپ کے الیکشن میں شاندار تاریخی کامیابی پر اپنی اور وائس چیئرمین شوکت بلوچ و اراکین کونسل کی جانب سے مبارکباد


ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کراچی(مورڑومیربحر)
(محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
پریس ریلیز
تاریخ 21-10-2023

کراچی( ) چیئرمین علی اکبر ٹی-ایم-سی مورڑو میر بحر نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی’ وھاب کی یونین کونسل کے چیئرمین شپ کے الیکشن میں شاندار تاریخی کامیابی پر اپنی اور وائس چیئرمین شوکت بلوچ و اراکین کونسل کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ھوۓ کہا کہ میئر کراچی مرتضی’ وھاب کی کامیابی دراصل کراچی کی عوام کا پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کا مظہر ھے۔ انشااللہ ھم بھٹوازم پر یقین رکھنےوالے اسی طرح کراچی کی عوام کی بے لوث خدمت کرتے رہینگے ۔

انفار میشن آفیسر
====================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC