سابق،وفاقی وزیر و امیدوار قومی اسمبلی حلقہ پی پی 169 مخدوم سید مرتضیٰ محمود نے اپنے حلقہ انتخاب میں مصروف دن گزارا

لیاقت پور (وحید رشدی) سابق،وفاقی وزیر و امیدوار قومی اسمبلی حلقہ پی پی 169 مخدوم سید مرتضیٰ محمود نے اپنے حلقہ انتخاب میں مصروف دن گزارا انہوں نے پکالاڑاں میں ماسٹر ارسل خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اس موقع پر سابق ایم این اے و امیدوار قومی اسمبلی خواجہ قطب فرید کوریجہ، سابق مزید پڑھیں

ڈی پی او رحیم یار خان کی ہدایات، ڈی ایس پی سرکل ملک محمد اسلم صابر کی زیرقیادت سرکل کے مختلف تھانوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں

لیاقت پور (وحید رشدی) ڈی پی او رحیم یار خان کی ہدایات، ڈی ایس پی سرکل ملک محمد اسلم صابر کی زیرقیادت سرکل کے مختلف تھانوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں ایس ایچ او تھانہ سٹی لیاقت پور شفیق الرحمن کی زیرنگرانی محمد اعظم اے ایس ائی نے دوران گشت اپنی ٹیم مزید پڑھیں

الائیڈ بینک پنشن کے بجائے ٹینشن دے رہا ہے، شاداں سید 32 سال کی بینک سروس کے بعد 1530/- روپے ماہانہ پنشن مل رہی ہے الائیڈ بینک کا پنشنروں کے ساتھ کھلا مذاق پنشن ملنے پر ہنسی بھی آتی ہے اور رونا بھی سپریم کورٹ کے فیصلوں کو بینک ماننے سے انکاری

مسرور احمد مسرور ============== شاداں سید اپنے الائیڈ بینک کے طویل عرصے کے بینکنگ کیریئر کے دوران اس وقت کی نہایت مستعد اور ڈیوٹی فُل خاتون افسر کے طور پر پہچانی جاتی تھیں۔ انھوں نے 32 سال سے بھی کچھ زیادہ عرصہ الائیڈ بینک کی خدمت کی۔ نہ رات دیکھی نہ دن اپنے ادارے کے مزید پڑھیں

عرب بہار تحریک اور غزہ کی حالیہ صورتحال

۔۔۔۔ قادر خان یوسف زئی اسرائیل اور غزہ کے درمیان تشدد کی تازہ ترین لہر، جو تقریباً ایک ماہ سے جاری جنگ نے موت اور مصائب کا ایک دل دہلا دینے والا راستہ چھوڑا ہے۔ تنازع کی انسانی قیمت حیران کن ہے۔ تنازع، اپنی گہری جڑیں تاریخی، سیاسی، اور انسانی پیچیدگیوں کے ساتھ، بین الاقوامی مزید پڑھیں

حسن ناصر ہمیشہ زندہ رہیں گے

ڈاکٹر توصیف احمد خان =================== حسن ناصر ریاست حیدرآباد دکن کے ایک روشن خیال خاندان میں پیدا ہوئے۔ جوانی میں کمیونسٹ پارٹی کے تحت چلنے والی کسانوں کی تلنگا تحریک سے متاثر ہوئے۔ مخدوم محی الدین تلنگا تحریک کے قائدین میں شامل تھے۔ حسن ناصر نے کچھ عرصہ حیدرآباد دکن میں ترقی پسند تحریک میں مزید پڑھیں