نوعمر لڑکیوں کو سوشل میڈیا پر فحش تصاویر اور ہراسانی کا مسئلہ

نوعمر لڑکیوں کو سوشل میڈیا پر فحش تصاویر اور ہراسانی کا مسئلہ ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں ہر پانچ میں سے ایک نوعمر لڑکی سوشل میڈیا پر ہراسانی کے بعد یا تو سوشل میڈیا چھوڑ چکی یا اس کا استعمال محدود کر چکی ہے۔ مایا اوپن ہیم ———————– یک تفصیلی تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان با اختیار وزیر اعظم

پہلے وہ وزرا، بیوروکریٹس، پارٹی ممبران، چینی کی قیمتیں بڑھانے والوں اور کچرا اٹھانے والوں پر اپنا اختیار جما لیں۔ بڑے معاملات بعد میں دیکھے جائیں گے۔ سید طلعت حسین تجزیہ کار @TalatHussain12 ———————- اچھا ہوا عمران خان نے وضاحت کر دی کہ وہ کتنے بہادر اور با اختیار وزیر اعظم ہیں۔ آپ نے فرمایا: مزید پڑھیں

میری خالہ بہت عرصے سے ماموں کی شادی کے لیے لڑکی کی تلاش میں تھیں،

لوگ کہتے ہیں برا وقت جب بھی یاد آئے، رلاتا ہے۔ میری نرسری کی ٹیچر بہت سخت مزاج تھیں۔ نجانے وہ ایسی ہی تھیں یا ایک واقعے کی وجہ سے ان کا سلوک میرے ساتھ ایسا ہو گیا تھا۔ ہوا کچھ یوں کہ میری خالہ جو بہت عرصے سے ماموں کی شادی کے لیے لڑکی مزید پڑھیں

تشدد اور طاقت کا کلچر

ضویا ناظر ————– تشدد اور طاقت پر بات کرتے ہوئے ایک قابل ذکر بات یہ سامنے آتی ہے کہ تاریخ کی سب سے خون ریز دشمنیاں ایسے لوگوں کے درمیان ہوئیں جو ایک دوسرے سے مختلف کم اور مماثل زیادہ تھے۔ انیس سو سترہ میں فرائڈ نے ”معمولی اختلافات کی نرگسیت“ کی اصطلاح وضع کرکے مزید پڑھیں

بسکٹ اور غیر اسلامی اشتہار

غزالہ نقوی ——————– آج ہی علم ہوا کہ بسکٹ کے ایک اشتہار پر پیمرا نے خاندان کی بڑی بوڑھیوں کی طرح آنکھوں پے ہاتھ رکھ کے دہائی دی ہے کہ اوئی نوج۔ یہ دیدہ ہوائی دیکھنے سے پہلے میری مٹی کیوں نہ ٹھنڈی ہو گئی! یعنی اب چائے، بسکٹ بیچنے کو بھی ”مجرا“ کرنا پڑے مزید پڑھیں