لاڑکانہ میں اظہار یکجہتی مقبوضہ کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا لاڑکانہ ریلی میں ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ جاوید کنبھر سمیت مختلف اسکولز کے طالبعلموں اور شہریوں نے شرکت کی


لاڑکانہ ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی جناح باغ چوک پہنچی

لاڑکانہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ

لاڑکانہ مقبوضہ کشمیری کئی دہائیوں سے دائمی قید میں ہیں ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ

لاڑکانہ حکومت پاکستان اور عوام کشمیریوں کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ

لاڑکانہ پاکستان دنیا کے ہر فورم پر مقبوضہ کشمیریوں کے حق آزادی کی آواز بلند کرتا ہے اور کرتا رہے گا ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ
رپورٹ محمد عاشق پٹھان
=====================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC