دی یونیورسٹی آف لاہور میںیو سی ایم ڈی کے زیر اہتمام چھٹی دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس

لاہور (جنرل رپورٹر )دی یونیورسٹی آف لاہور میںیو سی ایم ڈی کے زیر اہتمام چھٹی دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آن ہیلتھ پروفیشنزایجوکیشن کی اختتامی تقریب میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ تقریب میں چیئرمین بورڈ آف گورنرز اویس رئوف ، ڈپٹی چیئرمین عزیر رئوف ، ریکٹر ڈاکٹر محمد اشرف مزید پڑھیں

محکمہ لائیو سٹا ک اینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ کے شعبہ پلا ننگ اینڈ ایو یلویشن کے سا لانہ تر قیا تی منصو بہ کے تحت گر یڈ 18اور 19 کے افسران کی انتظا می و تکنیکی امو ر با رے ٹر یننگز و یٹر نری اکیڈمی یو نیو رسٹی آف ویٹر نر ی اینڈ اینیمل سا ینسز لاہو ر میں جا ری

محکمہ لائیو سٹا ک اینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ کے شعبہ پلا ننگ اینڈ ایو یلویشن کے سا لانہ تر قیا تی منصو بہ کے تحت گر یڈ 18اور 19 کے افسران کی انتظا می و تکنیکی امو ر با رے ٹر یننگز و یٹر نری اکیڈمی یو نیو رسٹی آف ویٹر نر ی مزید پڑھیں

وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین واٹر بورڈ سید ناصر حسین شاہ کا شہید فرقان اختر کے ورثاء کو 25 لاکھ دینے کا اعلان

کراچی:- ( ) شہید فرقان اختر کے لواحقین کو سرکاری مستقل ملازمت بھی دی جائے گی۔ وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین واٹر بورڈ سید ناصر حسین شاہ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین واٹر بورڈ سید ناصر حسین شاہ نے دو روز قبل حب ریزروائر کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 50 وکٹیں مکمل

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 50 وکٹیں مکمل کرلیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقا کے رائلی روسو شاہین آفریدی کے پچاسویں شکار بنے۔ شاہین شاہ آفریدی نے 50 وکٹیں 44 میچز میں مکمل کیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے گروپ ٹو کے میچ میں بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں مصروف جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 9 مزید پڑھیں