محکمہ لائیو سٹا ک اینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ کے شعبہ پلا ننگ اینڈ ایو یلویشن کے سا لانہ تر قیا تی منصو بہ کے تحت گر یڈ 18اور 19 کے افسران کی انتظا می و تکنیکی امو ر با رے ٹر یننگز و یٹر نری اکیڈمی یو نیو رسٹی آف ویٹر نر ی اینڈ اینیمل سا ینسز لاہو ر میں جا ری

محکمہ لائیو سٹا ک اینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ کے شعبہ پلا ننگ اینڈ ایو یلویشن کے سا لانہ تر قیا تی منصو بہ کے تحت گر یڈ 18اور 19 کے افسران کی انتظا می و تکنیکی امو ر با رے ٹر یننگز و یٹر نری اکیڈمی یو نیو رسٹی آف ویٹر نر ی اینڈ اینیمل سا ینسز لاہو ر میں جا ری ہے۔ایڈیشنل سیکر ٹری لا ئیو سٹا ک تنویر ما جد نے پر اجیکٹ پلا ننگ و مینجمنٹ کے مو ضو ع پر جا ری ٹریننگ سیشن کا جا ئزہ لیا ۔ اس مو قع پر ڈائریکٹرپلا ننگ ڈاکٹر محمد اشر ف نے ایڈیشنل سیکر ٹری کو تر بیتی پر وگر ام بارے تفصیلی بر یفنگ دی۔ایڈیشنل سیکر ٹری کا کہنا تھا کہ محکمہ لا ئیو سٹا ک ملکی معیشت کے لیے ایک اہم اکا ئی ہے نیز محکما نہ کا ر کر دگی میں بہتری میں افسر ان کی تر بیت سا زی کلیدی کر دار ادا کر تی ہے ۔ان کا مزیدکہنا تھا کہ ما لیا تی و انتظامی امو رکی بہتر سر انجا م دہی کے لیے تر بیتی پر وگر ام افسر ان کی صلا حیتوں میں نکھا ر پید ا کریں گے اور یہ منصو بہ افرادی قو ت کو انتظامی امو ر بارے بااختیا ر بنا نے میں معا ون ثابت ہو گا۔ایڈیشنل سیکر ٹری نے اس مو قع پر شر کاء کی جانب سے پیش کئے گئے منصوبہ جا ت کا بھی جا ئزہ لیا اور پر اجیکٹ پلا ننگ با رے مفید تجا ویز بھی دیں۔