وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی کی شوکت خانم ہسپتال آمد، زیر علاج عمران خان کی عیادت،جلد صحت یابی کی دعا الحمد اللہ،میں خیریت سے ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی سے گفتگو

بے حد تشویش ہوئی، اللہ کا شکر ہے عمران خان خیریت سے ہیں: وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی کا اظہار تشکر لاہور3 نومبر:……وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عیادت کے لئے شوکت خانم ہسپتال پہنچ گئے- وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی نے شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج چیئرمین پاکستان مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا فائرنگ کرنے والے ملزم کا وڈیو بیان لیک کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی نے بیان لیک کرنے پر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او سمیت سارے عملے کو معطل کر دیا

وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی نے انسپکٹر جنرل پولیس کو غیر ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی ہدایت کردی تھانے کے تمام عملے کے موبائل قبضے میں لے لئے گئے ، موبائل فونز کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے گا۔چودھری پرویزالٰہی وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کا بیان لیک ہونے کے واقعہ کی انکوائری کا مزید پڑھیں

مفتی محمد یوسف کشمیری کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت ۔ اسلام کے نام پر بننے والا ملک پاکستان کا امن وامان دشمنوں کوایک آنکھ بھی نہیں بھاتا ۔ سیاسی کشیدگی،گولی اورگالی کی سیاست ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ۔مدیرجامعہ الدارسات الاسلامیہ

پریس ریلیز کراچی ( رپورٹ نور احمد عباسی ) جامعہ الدراسات الاسلامیہ کے مدیر و رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی محمد یوسف کشمیری نے سابق وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ مفتی یوسف کشمیری کا کہنا تھا کہ اسلام کے نام پر بننے والا ملک پاکستان دشمنوں کوایک آنکھ مزید پڑھیں

اللہ اکبر تحریک کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت شرپسند عناصر پاکستان کے امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں۔ فیصل ندیم عمران خان پر حملہ پاکستان میں عدم استحکام کی کوشش ہے۔ احمد ندیم اعوان

پریس ریلیز کراچی (رپورٹ نور احمد عباسی ) اللہ اکبر تحریک نے عمران خان پر حملے کی مذمت کردی۔ اللہ اکبر تحریک کے رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں تحریک انصاف کے رہنماؤں پر قاتلانہ حملے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے شرپسند عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ اللہ تحریک سندھ کے صدر فیصل مزید پڑھیں

لاڑکانہ پولیس نے منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے دوملزمان گرفتار کرکے 150 کلو گرام چرس اور کار برآمد کرلی،

لاڑکانہ عاشق خان سے لاڑکانہ پولیس نے منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے دوملزمان گرفتار کرکے 150 کلو گرام چرس اور کار برآمد کرلی، تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن ولید کی حدود میں کاروائی کے دوران بین الصوبائی منشیات سپلائر کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے مزید پڑھیں