ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے سرکاری مراعات-آپ حیران رہ جائیں گے

ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے سرکاری مراعات-آپ حیران رہ جائیں گے ===================== ایس این جی پی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر کو بنیادی تنخواہ کا 45فیصد ہائوس رینٹ، دس فیصد یوٹیلیٹی الائونس، اٹھارہ سو سی سی گاڑی، 450لٹر ماہانہ فیول، میڈیکل، موبائل فون کی سہولت ، کلب ممبر شپ کیلئے ون ٹائم پندرہ مزید پڑھیں

سارہ قتل کیس: عدالت نے ثمینہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سارہ انعام قتل کیس کی ملزمہ ثمینہ شاہ کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ دوروزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرسارہ انعام قتل کیس میں اعانت جرم میں گرفتارملزمہ ثمینہ شاہ کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج عامرعزیزنے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر پولیس نے مرکزی ملزم شاہ مزید پڑھیں

یونائیٹڈ بنک لیمٹیڈ کے زیر اہتمام ایل ایم کے ٹی اورنیشنل انکیوبیشن سینٹر کراچی کے اشتر اک سے بلٹ بائی ہر ہیکاتھون کا انعقاد

کراچی( ) خواتین کی صلاحیتوں کو اجاگر کر نے کیلئے یونائیٹڈ بنک لیمٹیڈکے زیر اہتمام ایل ایم کے ٹی اورنیشنل انکیوبیشن سینٹر کراچی کے اشتر اک سے بلٹ بائی ہر ہیکاتھون کا انعقاد ۔ ہیکاتھون کا مقصد پاکستانی خواتین کی معا شی،کارباری معاملات میں بااختیار بنانے سمیت تعلیم میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال بارے تو مزید پڑھیں

٭ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ عرب امارا ت کے سفیر حمد عبید ابراہیم الزابی (Hamad Obaid Ibrahim Alzaabi) کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

کراچی (اکتوبر 22) ٭ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ عرب امارا ت کے سفیر حمد عبید ابراہیم الزابی (Hamad Obaid Ibrahim Alzaabi) کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات ٭ متحدہ عرب امارا ت کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل بخیط عتیق علی علایان الرمیتھی (Bakheet Ateeq Ali Alayan Alremeithi)بھی اس موقع پر موجود تھے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی فلموں کی نمائش کے لئے ترکیہ میں فلمی میلے میں پاکستان کی شرکت کا اعلان- اکستان میں تیار ہونے والی تین نئی فلمیں فیسٹیول میں پیش کی جا سکتی ہیں،

استنول۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے ترکیہ کے نائب وزیر برائے ثقافت و سیاحت احمت مصباح اور ترکیہ کی فلمی صنعت کے نمائندہ وفد کی ملاقاتیں دونوں ممالک کے درمیان ڈرامہ اور فلم کے شعبوں میں تعاون کے فروغ، سکرین ٹورازم کے لئے جوائنٹ وینچرز اور پاک ترک کلچر سینٹر کے قیام کا فیصلہ مزید پڑھیں