جے ایس ایم یو سینڈیکیٹ ، بوائز میڈیکل کالج ، حج اسکیم میں کوڈل کنٹریکچوئل ملازمین کو شامل کرنیکی منظوری

اجلاس میں کنٹریکٹ ملازمین کے امور، ریسرچ فنڈنگ پالیسی ، انٹرن شپ پالیسی اورسیسی کے تعاون سےجاری منصوبوں سمیت دیگر کئی اہم معاملات پر غور کیا گیا سیکریٹری بورڈز و جامعات اور سیکریٹری صحت نےبجٹ کا تفصیلی جائزہ لیکر تعمیری آراء تجویز کیں،وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن نے وقت نکالنے پر شرکاء کا شکریہ مزید پڑھیں

زکوٰۃ کارڈ/ بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے زکوٰۃ کی شفاف تقسیم کو یقینی بنارہے ہیں۔ فیاض بٹ

کراچی۔ 8 نومبر۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے مذہبی امور زکوٰۃ و عشر فیاض علی بٹ نے کہا ہے کہ ہم سندھ بینک کے ساتھ مل کر زکوٰۃ کارڈ اور بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے مستحق افراد میں زکوٰۃ کی شفاف تقسیم کو یقینی بنا رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے سندھ بینک کے صدر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے 9 نومبر “یومِ اقبال” پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے 9 نومبر “یومِ اقبال” پر عام تعطیل کا اعلان کردیا وفاقی حکومت نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اقبال ڈے پر تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ وزیراعظم ہاؤس نے یوم اقبال مزید پڑھیں

کراچی۔۔ڈالر کی اونچی اڑان روکنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کراچی۔۔اوپن مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کی سالانہ حد 1 لاکھ ڈالر سے کم کرکے 50 ہزار ڈالر کردی گئی

کراچی۔۔ڈالر کی اونچی اڑان روکنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کراچی۔۔اوپن مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کی سالانہ حد 1 لاکھ ڈالر سے کم کرکے 50 ہزار ڈالر کردی گئی ایک دن میں منی چینجرز 5 ہزار ڈالر سے زیادہ کسی شخص کو فروخت نہیں کرسکیں گے فیصلہ اوپن مارکیٹ میں سٹے بازی اور ڈالر مافیا مزید پڑھیں