پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن لیڈی ایچی سن ہسپتال یونٹ کے نومنتخب عہدیداران کا صوبائی صدر محمد ارشد بٹ کی قیادت میں ایم ایس میو ہسپتال منیر احمد ملک سے ملاقات کی

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن لیڈی ایچی سن ہسپتال یونٹ کے نومنتخب عہدیداران کا صوبائی صدر محمد ارشد بٹ کی قیادت میں ایم ایس میو ہسپتال منیر احمد ملک سے ملاقات کی ۔ ایم ایس کو لیڈی ایچی سن ہسپتال کا ایڈیشنل چارج سنبھالنے پر مبارکباد اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔وفد میں مزید پڑھیں

گورنمنٹ گریجوایٹ گرلز کالج ٹاؤن شپ میں یوم اقبال کے سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد

لاہور(جنرل رپورٹر)گورنمنٹ گریجوایٹ گرلز کالج ٹاؤن شپ میں یوم اقبال کے سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج کی مختلف ڈسپلن کی طالبات نے اقبال کے نظریات اور افکار کو قوالی ،ترنم کے ساتھ شاعری ،تقا ریر ی مقابلوں ،رقص خودی اور مختلف ٹیبلوز کے ذریعے اجاگر کیا ۔ تقریب مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب کی لٹریری کمیٹی کے زیر اہتمام “پوری عمر کا دن اور کوئی چشمہ نکل آئے” جیسے شعری مجموعوں کے خالق نامور شاعر جاوید قاسم کے اعزاز میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور پریس کلب کی لٹریری کمیٹی کے زیر اہتمام “پوری عمر کا دن اور کوئی چشمہ نکل آئے” جیسے شعری مجموعوں کے خالق نامور شاعر جاوید قاسم کے اعزاز میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ نشست کی صدارت ڈاکٹر ضیائ الحسن نے کی جبکہ ریاض رومانی اور ممتاز راشد لاہوری مہمانان خصوصی مزید پڑھیں

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا ہے طلباء کو روزگار کے مسائل کے حل کے لئے کاروباری مواقع تلاش کرنے کے قابل بنایا جائے گا

لاہور (جنرل رپورٹر)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا ہے طلباء کو روزگار کے مسائل کے حل کے لئے کاروباری مواقع تلاش کرنے کے قابل بنایا جائے گا۔ انہوں نے اس ادارے کے وائس چانسلر کی حیثیت سے پنجاب یونیورسٹی کی ہر لمحہ خدمت کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ وہ پنجاب یونیورسٹی مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی 35ویں دوسالہ کانفرنس اور تیسری پاک چائینہ میڈکانگ 13-11 نومبر 2022لاہور میں منعقد ہو رہی ہے

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی 35ویں دوسالہ کانفرنس اور تیسری پاک چائینہ میڈکانگ 13-11 نومبر 2022لاہور میں منعقد ہو رہی ہے۔ پی ایم اے سائنس اور تحقیق میں ڈاکٹر اور عوام کے حقوق کے ساتھ ساتھ ہمیشہ بھرپور کردار ادا کرتی آئی ہے۔ پی ایم اے اس کانفرنس سے پہلے 18پری کانفرنس ورکشاپس مزید پڑھیں