چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ محمد وسیم سندھ کی ترقی اور بہتر مستقبل کے لئے سرگرم ،وہ جونیئر افسران کے لئے ایک روشن مثال ہیں

سندھ کا پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ اپنے چیئرمین محمد نسیم کی سربراہی میں صوبے کی ترقی اور بہتر مستقبل کے لیے سرگرم ہے اس کے اقدامات مثالی ہیں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ صوبائی حکومت کے مختلف منصوبوں کے ساتھ ساتھ مختلف عالمی مالیاتی اداروں کے منصوبوں کے حوالے سے پلاننگ اور ڈویلپمنٹ کے کاموں میں مزید پڑھیں

شکیل احمد منگنیجو کی سربراہی میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کامیابیوں کی نئی منازل کی جانب رواں دواں

شکیل احمد منگنیجو کا شمار پاکستان کے ذہین اور قابل افسران میں ہوتا ہے وہ بطور چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن اپنے فرائض خوش اسلوبی سے انجام دے رہے ہیں اور ان کی سربراہی میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا اہم قومی ادارہ اپنی کامیابیوں کی نئی منزل کی جانب رواں مزید پڑھیں

نوازشریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ عوام سے نہ لائیں۔پرویزخٹک

نوشہرہ (صباسید ندیم مشوانی) نوشہرہ نوازشریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ عوام سے نہ لائیں۔پرویزخٹک نوشہرہ اپوزیشن نے چوری اور کرپشن چھپانے کے لیے پی ڈی ایم تشکیل دی۔پرویزخٹک نوشہرہ پی ڈی ایم اتحاد بھگڑوں کا مجموعہ ہے۔پرویزخٹک نوشہرہ احتجاجی تحریک چلانے سے قبل ہی پی ڈی ایم پارہ پارہ ہوجائیں گا۔پرویزخٹک نوشہرہ فضل الرحمان مزید پڑھیں

جمہوریت اورپھر فوجی ٹیک اوور یا کوئی اور غیر جمہوری سیاسی سیٹ اپ ۔ ہمارے سیاستدانوں کو ابھی تک یہ سلیقہ نہیں آیا کہ کس طرح جمہوری نظام کو مستحکم کرنا ہے

پاکستان کی سیاسی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو وہ ہمیں ایک دائرے میں گھومتی نظر آتی ہے، قیام پاکستان کے ایک دہائی بعد تک ہمارا وطن سیاسی کھینچا تانی اور سازشوں کے جال میں پھنسا رہا۔ پہلے سول وزیر اعظم لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد مشرقی اور مغربی پاکستان کے سیاستدانوں کے مزید پڑھیں

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کا پری ایڈمیشن ٹیسٹ، 3000طلباء شریک

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کا پری ایڈمیشن ٹیسٹ، 3000طلباء شریک 2مرحلوں میں داخلہ ٹیسٹ کے 5سیشن ، ہر سیشن میں 700؍ امیدوار کمپیوٹر لیبارٹریز میں بٹھائے گئے کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد ، میرٹ اور شفافیت اولین ترجیح ہے ، وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کراچی: تاریخ: 4؍ اکتوبر 2020ء داؤد یونیورسٹی آف مزید پڑھیں