گورنر پنجاب نے یوم اقبال کے موقع پر پیغام گورنر پنجاب کا حکیم الامت علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت

گورنر پنجاب نے یوم اقبال کے موقع پر پیغام گورنر پنجاب کا حکیم الامت علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لئے اور خاص طور پر نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ علامہ اقبال مسلمان نوجوانوں کو شاہین کی طرح خوددار دیکھنا چاہتے تھے۔ نوجوان۔علامہ اقبال کے فلسفہ مزید پڑھیں

پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈ کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 نومبرہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈ پر روڈ شو کا انعقاد

پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈ کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 نومبرہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈ پر روڈ شو کا انعقاد کراچی( اسٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت آئی بی اے کراچی میں ” پرائم منسٹر نیشنل انوویشن مزید پڑھیں

ورنمنٹ گریجوایٹ گرلز کالج ٹاؤن شپ میں سالانہ سائنسی نمائش کا اہتمام کیا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)گورنمنٹ گریجوایٹ گرلز کالج ٹاؤن شپ میں سالانہ سائنسی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں فزکس ،کیمسڑی،بیالوجی ، کمپیوٹر سائنس ،سائیکالوجی،ہسٹری،ہوم اکنامکس اور فائن آرٹس کی طالبات نے مجموعی طور پر ایک سو سے زائد مختلف پروجیکٹس ڈسپلے کیے ۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر ھائر ایجوکیشن مس نورین تھیں جبکہ اس موقع مزید پڑھیں

لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران,وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر اصغر زیدی کو وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے.

لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران,وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر اصغر زیدی کو وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے.

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلے ٹرانسجینڈر سکول کا آغاز گزشتہ سال ملتان سے کیا تھا

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلے ٹرانسجینڈر سکول کا آغاز گزشتہ سال ملتان سے کیا تھا۔اس منصوبے کی کامیابی کے بعدبہاولپور اور ڈیرہ غازی خان میں ٹرانسجینڈر سکول کھولے جا رہے ہیں۔بہت جلد ٹرانسجینڈر مزید پڑھیں