گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ کا دورہ * مرکز کے مختلف شعبہ جات کا ۔معائنہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ کا دورہ * مرکز کے مختلف شعبہ جات کا ۔معائنہ *نگراں مجلس شوری حاجی عمران عطاری اراکین امین عطاری، اطہر علی عطاری، عبدالحبیب عطاری اور دیگر علمائے کرام موجود تھے * میں آپ کے درمیان ایک ادنیٰ سے عاشقِ رسول کی حیثیت سے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے عوامی مفاد میں دو بلوں کی منظوری دے دی۔ گورنر پنجاب نے پنجاب احساس پروگرام بل 2022 کی منظوری دے دی۔ ترجمان

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے عوامی مفاد میں دو بلوں کی منظوری دے دی۔ گورنر پنجاب نے پنجاب احساس پروگرام بل 2022 کی منظوری دے دی۔ ترجمان گورنر پنجاب نے پنجاب انڈسٹریز (کنٹرول آن ایسٹیبلشمنٹ اینڈ اینلارجمنٹ ) (امینڈمنٹ) بل 2022 کی بھی منظوری دے دی۔ ترجمان گورنر پنجاب نے خواتین کے خلاف تشدد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے معروف ماہر تعلیم اور ریکٹر سپیرئیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمن کو ان کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان میں پنجاب کا نمائندہ مقرر کر دیا

لاہور12نومبر: وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمن کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سے معروف ماہر تعلیم اور ریکٹر سپیرئیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمن کی ملاقات وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمن کو ہائیرایجوکیشن پاکستان میں تقرری کا نوٹیفکیشن دیا مزید پڑھیں

ایک وہ ہے جسے پاکستان آنے کا کہیں تو کہتا ہے اندر ہو جاؤں گا۔ میاں اسلم اقبال

لاہور (12 نومبر) سینٸر صوباٸی وزیر میاں اسلم اقبال کا نواز شریف اور پی ڈی ایم کے حوالے سے اہم بیان ایک وہ ہے جسے پاکستان آنے کا کہیں تو کہتا ہے اندر ہو جاؤں گا۔ میاں اسلم اقبال وہ جو پاکستان واپسی کے نام پر کہتا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے۔ میاں مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کی اسپورٹس جرنلسٹ اصغر عظیم کو مبارکباد

کراچی ( )کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے ایک بیان میں کھیلوں کے نامور صحافی اور T-V اینکر اصغر عظیم کو پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ اصغر عظیم نے جس انداز میں سجاس کے لیے کا م کیا مزید پڑھیں