گورنر پنجاب نے یوم اقبال کے موقع پر پیغام گورنر پنجاب کا حکیم الامت علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت

گورنر پنجاب نے یوم اقبال کے موقع پر پیغام

گورنر پنجاب کا حکیم الامت علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لئے اور خاص طور پر نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔

علامہ اقبال مسلمان نوجوانوں کو شاہین کی طرح خوددار دیکھنا چاہتے تھے۔

نوجوان۔علامہ اقبال کے فلسفہ خودی کو سمجھ کر اپنے اندر اعلی خصوصیات پیدا کریں ۔

علامہ اقبال کے فلسفے کو سمجھ کر ہم ایک ایسا پاکستان بنا سکتے ہیں جس کا خواب شاعر مشرق علامہ اقبال نے دیکھا تھا۔

علامہ اقبال کے فرمودات سے ہمیں اسلام کا حقیقی پیغام سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

علامہ اقبال نے مسلمانوں کی حقیقی شناخت کیلئے انہیں خواب غفلت سے بیدار کیا

اسی وجہ سے ہم آج ایک آزاد ملک میں سکون کا سانس لے رہے ہیں۔
=====================
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی یوم اقبال کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری

نیوی کے چاک و چوبند دستے نے گورنر پنجاب کو گارڈ آف
آنر ہیش کیا۔

گورنر ہنجاب نے مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور
ملک۔و قوم کی سلامقی کے لیے دعا کی

شاعر مشرق علامہ اقبال کے فلسفے کو عملی طور پر اپنانے کی ضرورت ہے۔ گورنر پنجاب