
سابق گورنر سندھ اور میری پہچان پاکستان کے روح رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان کی مہاجر اتحاد تحریک کے سربراہ ڈاکٹر سلیم حیدر کی صحتیابی کے لئے دعا



کمشنر کراچی ڈٹ گئے، حاظم بھنگوار کا تبادلہ منسوخ چیف سیکرٹری سندھ کی لاعلمی سے فائدہ اٹھا کر دستخط لیکر نوٹیفیکشن جاری کروایا گیا ایس او 5 نے نوٹیفیکیشن جاری کروایا۔کمشنر آفس اسٹاف کیلئے قائم فلیٹس خالی کروانے کی کوشش پر حاظم بھنگوار کو ہٹایا گیا تھا حاظم بھنگوار نے کمشنر کراچی کے احکامات پر مزید پڑھیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب میں دیوالی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سیاسی و سماجی رہنمائوں ۔ صحافیوں سمیت سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی ۔ تقریب میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، پیپلز پارٹی کی ایم این اے مہتاب اکبر راشدی ،پی ٹی آئی رہنما علی پلھ ۔سینٹر ڈاکٹر کریم خواجہ مزید پڑھیں

کراچی کے نجی ہوٹل میں کراچی کے نجی ہوٹل میں آئی بی اے ایکسیلنس آوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آئی بی اے کی جانب سے نو سابق طلباء کو مختلف شعبوں میں اعلی کارکردگی دکھانے پر آوارڈ گیا۔ جیو نیوز کے پروگرام “ہنسنا منع ہے” کے ہوسٹ تابش ہاشمی بھی آوارڈ لینے والوں مزید پڑھیں

لڑکی کے جسم پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں ماں اور دو بیٹوں کو 14سال قید بامشقت ، 10لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سزا پانے والے ملزمان میں عذرا زوجہ عباس مسیح، جبران ولد عباس مسیح، فرحان ولد جبران مسیح شامل ہیں تینوں ملزمان کو ایڈیشنل سیشن جج کورٹ نمبر 2 کراچی ویسٹ نے سزا مزید پڑھیں