نیو یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ (NYPD) کے وفد کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

نیو یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ (NYPD) کے وفد کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وفد کے اراکین میں پاکستانی امریکن لاء انفارسمنٹ سوسائٹی (PALS) سے وابستہ افسران شامل تھے

وفد کی سربراہی صدر PALS روحیل خالد کر رہے تھے

ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد نے وفد کا پاکستان میں خصوصی طور پر ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز میں خیرمقدم کیا

پاکستان میں پولیسنگ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، ڈی آئی جی سیکیورٹی

پولیسنگ کو مزید موثر بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، ڈاکٹر مقصود احمد

وفد کے اراکین نے یونٹ میں قائم پیشہ وارانہ معیار کو سراہا

پاکستانی امریکن لاء انفارسمنٹ سوسائٹی (PALS) کی بنیاد 2015 میں امریکہ میں رکھی گئی

سوسائٹی کے قیام کا مقصد قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی نژاد افسران کے درمیان بھائی چارے کے جذبے کو فروغ دینا ہے

ڈی آئی جی سیکیورٹی کی جانب سے صدر (PALS) روحیل خالد کو اعزازی شیلڈ پیش