جاپانی ایئر لائن کے گراؤنڈ طیارے میں ڈائننگ کی پیشکش

دنیا بھر میں کورونا وبا سے متاثرہ ایئر لائنز کھڑے طیاروں کو استعمال میں لانے کےانوکھے طریقے تلاش کررہی ہیں
جاپان کی سب سے بڑی ایئر لائن نےرن وے پر کھڑے ہوائی جہاز میں فرسٹ کلاس ڈائننگ شروع کردی ہے۔

جاپانی ایئر لائن نےگزشتہ روز یہ سروس متعارف کرائی ہے۔

فرسٹ کلا س ڈائننگ کی قیمت صرف 540ڈالر ہے جبکہ رن وے پر فرسٹ کلا س ڈائننگ جاپانیوں میں بہت مقبول ہو رہی ہے