۔ لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان چانڈکا میڈیکل میڈیکل کالیج کے گرلز ہاسٹل میں دو روز قبل طالبات کی جانب سے ہاسٹل میں رات دیر گئے مبینہ طور پر نامعلوم شخص کے طالبات کے کمروں کے بلاک میں داخل ہونے کی شکایت پر طلبہ و طالبات کی جانب سے احتجاجی دھرنے کا آغاز کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: ۔لاڑکانہ
حساس اداروں اور ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف مشترکہ کاروائی، کروڑوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد چھاپہ مار کاروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار
رپورٹ محمد عاشق پٹھان حساس اداروں اور ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف مشترکہ کاروائی، کروڑوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد چھاپہ مار کاروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ایف آئی اے حکام نے گرفتار ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے، اس حوالے سے ڈائریکٹر ایف مزید پڑھیں
شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے زیر اہتمام پاکستان کی 77 یوم آزادی کی نسبت سے یونیورسٹی کی وائیس چانسلر پروفیسر نصرت شاہ کی جانب سے ، چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
لاڑکانہ ( رپورٹ محمد عاشق پٹھان) شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے زیر اہتمام پاکستان کی 77 یوم آزادی کی نسبت سے یونیورسٹی کی وائیس چانسلر پروفیسر نصرت شاہ کی جانب سے ، چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں ایم پی اے جمیل احمد مزید پڑھیں
ایس ایس پی لاڑکانہ نے عاقل سب ڈویژن کے بقاپور اور دیگر علاقوں میں سرگرم منشیات ڈیلرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے ڈی ایس پی حیدری پارس بکرانی کی سربراہی میں مشترکہ اسپیشل ٹاسک ٹیم تشکیل دی ہے
لاڑکانہ(بیورورپورٹ) ایس ایس پی لاڑکانہ نے عاقل سب ڈویژن کے بقاپور اور دیگر علاقوں میں سرگرم منشیات ڈیلرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے ڈی ایس پی حیدری پارس بکرانی کی سربراہی میں مشترکہ اسپیشل ٹاسک ٹیم تشکیل دی ہے جو ٹیم عاقل سب ڈویژن سمیت دیگر علاقوں میں منشیات ڈیلرز مزید پڑھیں
لاڑکانہ میں حساس اداروں اور سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 14 اگست کو لیڈیز جیل سمیت مختلف مقامات پر دھماکے کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد اور ڈیٹونیٹرز برآمد کر لیے
لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان لاڑکانہ میں حساس اداروں اور سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 14 اگست کو لیڈیز جیل سمیت مختلف مقامات پر دھماکے کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد اور ڈیٹونیٹرز برآمد کر لیے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی سید اصغر مزید پڑھیں