لاڑکانہ(بیورورپورٹ) لاڑکانہ میں دہشتگردی کا واقعہ، اے ایس پی سٹی آفس پر دستی بم سے حملا کیا گیا، ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار بال بال بچ گئے, رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، واقعے کا مقدمہ دہشتگردی ایکٹ کے تحت دو ملزمان کے خلاف درج، تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: ۔لاڑکانہ
سب انسپیکٹر سے انسپیکٹر ترقی پانے والے افسران کو رینگ لگانے کی تقریب کا انعقاد
سب انسپیکٹر سے انسپیکٹر ترقی پانے والے افسران کو رینگ لگانے کی تقریب کا انعقاد تقریب ڈی آئی جی لاڑکانہ رینج آفس میں منعقد کی گئی تقریب میں ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب پٹھان، ایس ایس پی قمبر محمد کلیم ملک، اے ایس پی یو ٹی نے شرکت کی تقریب میں ترقی پانے والے مزید پڑھیں
کراچی میں تعینات متحدہ عرب ر عمارات کے قونصلیٹ جنرل ڈاکٹر بخیت الرومیتھی کا کہنا ہے کہ بہت جلد شیخ زید وومن اسپتال لاڑکانہ میں جدید سہولیات پر مبنی آئی سی یو اور بلڈ بینک تعمیر کروا رہے ہیں
کراچی میں تعینات متحدہ عرب ر عمارات کے قونصلیٹ جنرل ڈاکٹر بخیت الرومیتھی کا کہنا ہے کہ بہت جلد شیخ زید وومن اسپتال لاڑکانہ میں جدید سہولیات پر مبنی آئی سی یو اور بلڈ بینک تعمیر کروا رہے ہیں تاکہ غریب خواتین کو علاج کی مفت اور معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا مزید پڑھیں
خیبر پختونخواہ کے نئے گورنر فیصل کریم کنڈی گڑھی خدابخش بھٹو میں شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو، شہید شاہنواز بھٹو ، مرحومہ بیگم نصرت بھٹو اور مرحومہ امیر بیگم کے مزارات پر حاضری دیکر فاتح خوانی کی اور پھول چڑھا کر انہیں خراج تحسین پیش کیا
لاڑکانہ(بیورورپورٹ) خیبر پختونخواہ کے نئے گورنر فیصل کریم کنڈی گڑھی خدابخش بھٹو میں شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو، شہید شاہنواز بھٹو ، مرحومہ بیگم نصرت بھٹو اور مرحومہ امیر بیگم کے مزارات پر حاضری دیکر فاتح خوانی کی اور پھول چڑھا کر انہیں خراج تحسین پیش کیا، مزید پڑھیں
ڈپٹی ڈائریکٹر ہیومن ریسورس اینڈ پالیسی ایویلیوشن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اسلام آباد ڈاکٹر فیاض سومرو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے پر توجہ دی جائے
ڈپٹی ڈائریکٹر بسپ اسلام آباد ڈاکٹر فیاض سومرو تفصیلات بتاتے ہوئے ============== لاڑکانہ(بیورورپورٹ) ڈپٹی ڈائریکٹر ہیومن ریسورس اینڈ پالیسی ایویلیوشن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اسلام آباد ڈاکٹر فیاض سومرو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے پر توجہ دی جائے تاکہ ہیومن ریسورس کی تحقیق کے ثالثہ کردار کے ساتھ مزید پڑھیں