قتل اور اغوا کے الزام میں قید ملزم پر مبینہ طور پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت جھوٹا مقدمہ درج کرنے کیس کی سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بئینچ لاڑکانہ میں سماعت،

لاڑکانہ( رپورٹ محمد عاشق پٹھان) قتل اور اغوا کے الزام میں قید ملزم پر مبینہ طور پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت جھوٹا مقدمہ درج کرنے کیس کی سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بئینچ لاڑکانہ میں سماعت، عدالت نے ایس ایس پی لاڑکانہ احمد فیصل چودھری سمیت سمیت چار پولیس افسران کے تحقیقات کرنے اور فوری مزید پڑھیں

سندھ کی سرکاری جامعات میں منصوبوں میں تاخیر پر نئی اسکیموں پر پابندی کا فیصلہ

کراچی 28 اکتوبر ۔وزیر جامعات سندھ محمد اسماعیل راہو کی زیرِ صدارت لاڑکانہ، سکھر اور میرپورخاص کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری جامعات و تعلیمی بورڈ عباس بلوچ سمیت ڈاکٹر تحمینہ منگھن، ڈاکٹر نصرت شاہ، نیک محمد شیخ اور ڈاکٹر آصف احمد شیخ نے شرکت کی.اجلاس میں مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں پوج ہندو پنچایت لاڑکانہ کی جانب سے دیوالی کے موقع پر شہر کے سمبارا ہوٹل کے ماروی لان میں تقریب منعقد کی گئی

رپورٹ محمد عاشق پٹھان لاڑکانہ میں پوج ہندو پنچایت لاڑکانہ کی جانب سے دیوالی کے موقع پر شہر کے سمبارا ہوٹل کے ماروی لان میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں بطورِ مہمانِ خصوصی اقلیتی ایم این اے رمیش لال، ایم پی اے لاڑکانہ جمیل احمد سومرو، وزیراعلیٰ کے معاونِ خصوصی خیر محمد شیخ، چیئرمین مزید پڑھیں

لاڑکانہ: رپورٹ عاشق پٹھان مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی – بیگم نصرت بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں منعقد لاڑکانہ: برسی تقریب میں مقامی رہنماؤں، مرد وخواتین کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت

لاڑکانہ: رپورٹ عاشق پٹھان مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے لاڑکانہ: بیگم نصرت بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں منعقد لاڑکانہ: برسی تقریب میں مقامی رہنماؤں، مرد وخواتین کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ مزید پڑھیں

شکارپور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تحصیل گڑھی یاسین میں کوٹ درانی آمد

شکارپور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تحصیل گڑھی یاسین میں کوٹ درانی آمد شکارپور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے آغا شہباز درانی سے تعزیت کی شکارپور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آغا سراج درانی کے انتقال پر ان کے مزید پڑھیں