غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افغان شہریوں اور افغان پناہ گزین کو ملک بدر کرنے کا معاملا۔ قانون نافظ کرنے والے اداروں کی جانب سے مختلف تعلیمی اداروں سے افغان طالبعلموں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افغان شہریوں اور افغان پناہ گزین کو ملک بدر کرنے کا معاملا۔ قانون نافظ کرنے والے اداروں کی جانب سے مختلف تعلیمی اداروں سے افغان طالبعلموں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں چانڈکا میڈیکل کالیج لاڑکانہ میں 10 افغان شہری اور 3 افغان مزید پڑھیں

لاڑکانہ: رپورٹ عاشق پٹھان سے ضلع بھر میں سات روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز – وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خاص خیر محمد شیخ نے شیخ زید اسپتال میں مہم کا افتتاح کیا

لاڑکانہ: رپورٹ عاشق پٹھان سے ضلع بھر میں سات روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز لاڑکانہ: وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خاص خیر محمد شیخ نے شیخ زید اسپتال میں مہم کا افتتاح کیا لاڑکانہ: خیر محمد شیخ نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے ڈی ایچ او لاڑکانہ نے بھی بچوں مزید پڑھیں

وہ لڑکی میں ہوں، تبدیلی جس کی میں قیادت کر رہا ہوں: لڑکیاں بحران کے محاذ پر۔

لاڑکانہ: رپورٹ محمد عاشق پٹھان گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لاڑکانہ میں بچیوں کے عالمی دن کے حوالے سے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد لڑکیوں کے حقوق، بااختیار بنانے اور ایک مضبوط اور زیادہ مساوی معاشرے کی تعمیر میں تعلیم کی اہمیت کے بارے میں بیداری کو فروغ دینا تھا۔ پروگرام مزید پڑھیں

سندھ میں ذہنی صحت کی سہولیات کی فراہمی میں اہم پیش رفت۔

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان سندھ میں ذہنی صحت کی سہولیات کی فراہمی میں اہم پیش رفت۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ عالمی یوم ذہنی صحت کے موقع پر سندھ میں پہلی بار سکھر، قمبر شہدادکوٹ اور لاڑکانہ اضلاع کے بنیادی صحت کے مراکز میں کلینیکل سائیکالوجسٹس تعینات کیے گئے مزید پڑھیں

لاڑکانہ اتحاد اھلسنت کی جانب سے غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) اتحاد اهلسنت لاڑکانہ کی جانب سے سندھ کے مختلف درگاہوں کے سجادہ نشین پیر صاحبان اور ان کے مریدین، عقیدت مندوں اور عوام الناس کی جانب سے غزہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سندھ کے مشہور بزرگ ھستی حضرت پیر مٹھا سائیں رحمت پور سے ایک عظیم الشان مزید پڑھیں