لاڑکانہ پولیس نے 4 ماہ میں 145 پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو ہلاک جبکہ 33 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا،

لاڑکانہ( محمد عاشق پٹھان سے) لاڑکانہ پولیس نے 4 ماہ میں 145 پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو ہلاک جبکہ 33 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا، پولیس نے 189 منشیات فروش کو بھی گرفتار کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 228 کلوگرام چرس، 4 کلو آئس اور 2 کلو ہیروئن برآمد کی ہے، مزید پڑھیں

سچل، پروفیسر اور نور کالونیز میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان لاڑکانہ میں سیپکو افسران نے شیخ زید سب ڈویژن کی سچل، پروفیسر اور نور کالونیز میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ڈائریکٹ چلنے والے پانچ سو کنیکشن منقطع کر کے بجلی کی تاریں ضبط کر لیں ہیں ایگزیکیٹو انجینئر سیپکو سرکل لاڑکانہ کی قیادت میں ہونے والے آپریشن مزید پڑھیں

چانڈکا میڈیکل کالج کےاحتجاجی طلباء کے جائزمطالبات تسلیم کرتے ہوئے دھرنا ختم کرادیا

لاڑکانہ( رپورٹ محمد عاشق پٹھان) ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا اور ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کوسو نےچانڈکا میڈیکل کالج کےاحتجاجی طلباء کے جائزمطالبات تسلیم کرتے ہوئے دھرنا ختم کرادیا، اس سلسلے میں ڈی سی لاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا اور ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل کھوسو نے چانڈکا میڈیکل مزید پڑھیں

نوڈیرو کے گاؤں بھونبھٹ پور سے نجی کمپنی کے موبائل ٹاور چوری کیے جانے کا معاملہ، پولیس نے زمین مالک اور موبائل ٹاور کا اسکریپ خریدنے والے ڈیلر کو گرفتار کرکے موبائل ٹاور کا بیشتر حصہ برآمد کر لیا

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان نوڈیرو کے گاؤں بھونبھٹ پور سے نجی کمپنی کے موبائل ٹاور چوری کیے جانے کا معاملہ، پولیس نے زمین مالک اور موبائل ٹاور کا اسکریپ خریدنے والے ڈیلر کو گرفتار کرکے موبائل ٹاور کا بیشتر حصہ برآمد کر لیا ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل کھوسو کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

لاڑکانہ کے قریب باڈہ تھانہ کے ایس ایچ او کے بیٹے نے اپنی عدالت لگا لی، مبینہ طور پر نجی گن مینز کے ساتھ دو نوجوان طالبعلم سگے بھائیوں کو تھانے لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا،

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) لاڑکانہ کے قریب باڈہ تھانہ کے ایس ایچ او کے بیٹے نے اپنی عدالت لگا لی، مبینہ طور پر نجی گن مینز کے ساتھ دو نوجوان طالبعلم سگے بھائیوں کو تھانے لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا، نوجوانوں کی درد سے کہراتے ویڈیو وائرل، ایس ایس پی اور ڈی آئی جی لاڑکانہ نے مزید پڑھیں