لاہور پریس کلب کے حلقہ ادب وصحافت کااجلاس ،سینئر صحافی میم سین بٹ نے ” علامہ اقبالؒ اورلاہور“ کے عنوان سے تحقیق پر مبنی مضمون تنقید کے لیے پیش کیا۔ ل

لاہور (جنرل رپورٹر )لاہور پریس کلب کے حلقہ ادب وصحافت کااجلاس ،سینئر صحافی میم سین بٹ نے ” علامہ اقبالؒ اورلاہور“ کے عنوان سے تحقیق پر مبنی مضمون تنقید کے لیے پیش کیا۔ لائبریری ہال میں ہونے والے ہفتہ وار اجلاس کی صدار ت خواجہ آفتاب حسن نے کی جبکہ نظامت کے فرائض سیکرٹری حلقہ شہزاد مزید پڑھیں

صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈاکٹر اختر ملک کی ہدایت پر ذیا بیطس آگاہی واک کا انعقاد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈاکٹر اختر ملک کی ہدایت پر ذیا بیطس آگاہی واک کا انعقاد ،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز آفس میں کیا گیا جس میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر شاہد حسین مگسی،ڈائریکٹر ہیڈکوارٹرز ڈاکٹر رانا سہیل اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب احمد گورمانی نے شرکت کی مزید پڑھیں

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں بانجھ پن کے عالمی دن پر شعبہ اوبسٹیٹرکس اینڈ گائنیکالوجی کے زیر اہتمام بانجھ پن کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

لاہور (جنرل رپورٹر)فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں بانجھ پن کے عالمی دن پر شعبہ اوبسٹیٹرکس اینڈ گائنیکالوجی کے زیر اہتمام بانجھ پن کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سابق ڈین پی جی ایم آئی ، سابق پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج ،معروف گائناکالوجسٹ اور فرٹیلٹی کنسلٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فرخ مزید پڑھیں

)دنیا بھر میں ذیابیطس کے مرض کے بارے میں آگہی و شعور بیدار کرنے کیلئے عالمی دن منایا گیا۔ اسی مناسبت سے شیخ زید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں بھی شعبہ میڈیسن کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا

لاہور ( جنرل رپورٹر )دنیا بھر میں ذیابیطس کے مرض کے بارے میں آگہی و شعور بیدار کرنے کیلئے عالمی دن منایا گیا۔ اسی مناسبت سے شیخ زید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں بھی شعبہ میڈیسن کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس کا افتتاح پروفیسر ڈاکٹر صبغہ ذوالفقار چیئرپرسن اینڈ ڈین شیخ زیدمیڈیکل مزید پڑھیں

یوای ٹی لا ہور نے بین ا لاقوامی ویڈیو کورس مقابلے میں پہلا انعام اپنے نام کر لیا۔ انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف آن لا ئن ایجوکیشن نے سیوو کے تعاون سے آن لائن کورسس کمپیٹیشن کا انقعاد کیا۔

لاہور ( جنرل رپورٹر )یوای ٹی لا ہور نے بین ا لاقوامی ویڈیو کورس مقابلے میں پہلا انعام اپنے نام کر لیا۔ انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف آن لا ئن ایجوکیشن نے سیوو کے تعاون سے آن لائن کورسس کمپیٹیشن کا انقعاد کیا۔ مقا بلے میں دنیا بھر کے 45 ممالک کے 207 اساتذہ اور عملے نے حصہ مزید پڑھیں