سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے اپنے دفترمیں کھلی کچہری کاانعقادکیا

لاہور ( جنرل رپورٹر )سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے اپنے دفترمیں کھلی کچہری کاانعقادکیا۔اس موقع پرسائلین نے سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کو درخواستیں پیش کیں۔ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے سائلین کی درخوستوں پرموقع پر احکامات جاری کئے۔سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کا کہنا تھا کہ محکمہ سپیشلائزہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں کھلی کچہری کے ذریعے سائلین کی درخواستوں پر ترجیحی بنیادوں پرشنوائی مزید پڑھیں

سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ذیابیطس کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد پرنسپل سمز فاروق افضل کی صدارت میں ہوا

لاہور ( جنرل رپورٹر )سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ذیابیطس کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد پرنسپل سمز فاروق افضل کی صدارت میں ہوا جبکہ مہمان خصوصی سابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم تھے ۔آگاہی واک کے دوران شعبہ ذیابیطس سروسز ہسپتال کی سربراہ پروفیسر خدیجہ مزید پڑھیں

خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی لاہور جنرل ہسپتال میں بریسٹ کینسر اور جینیٹک پریسٹ سکریننگ سنٹر کا افتتاح کیا

لاہور ( جنرل رپورٹر )خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی لاہور جنرل ہسپتال میں بریسٹ کینسر اور جینیٹک پریسٹ سکریننگ سنٹر کا افتتاح کیا۔ پرنسپل پی جی ایم آئی و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر الفرید ظفر نے معزز مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے انہیں مختلف شعبوں پر بریفنگ دی۔ا س موقع پر ہونے والے سیمینار سے مزید پڑھیں

چانسلر/ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی زیر صدارت آج کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں یونیورسٹی سینیٹ کا 14 واں اجلاس منعقد ہوا۔

لاہور ( جنرل رپورٹر ) چانسلر/ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی زیر صدارت آج کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں یونیورسٹی سینیٹ کا 14 واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پرنسپل سیکرٹری ٹوگورنر پنجاب کیمکولین بیرسٹر نبیل احمد اعوان، کیمکولین سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جاوید قاضی، کیمکولین ڈاکٹر پرویز احمد خان، نمائندہ فنانس، مزید پڑھیں

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان سوسائٹی آف نیورو سرجنز کے زیر اہتمام تین روزہ 35 ویں بین الاقوامی نیورو سرجری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

لاہور(سٹی رپورٹر)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان سوسائٹی آف نیورو سرجنز کے زیر اہتمام تین روزہ 35 ویں بین الاقوامی نیورو سرجری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں 10 سے زائد ورکشاپس اور 35 سٹالز کے علاوہ 100 سے زاید تحقیقی مقالہ جات پڑھے گئے جس میں پاکستان بھر کے نیورو سرجنز نے کثیر تعداد مزید پڑھیں