لاہور(جنرل رپورٹر)خواتین کو ڈیجیٹل اور کاروباری مہارتوں کے ذریعے بااختیار بنانے کیلئے پنجاب آئی ٹی بورڈ اور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پا گئی۔ ایم او یو کے تحت پی آئی ٹی بی الخدمت فاؤنڈیشن کو اپنے SheWins پروگرام میں اعلیٰ کارکردگی کی حامل اور مستحق خواتین کا ڈیٹا بیس فراہم کرے مزید پڑھیں
زمرہ: لاھور
وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے استعمال سے مریضوں کی جین کی ترتیب کے مطابق بہتر ادویات تجویز کرنے میں مدد مل سکتی ہے
لاہور(جنرل رپورٹر)وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے استعمال سے مریضوں کی جین کی ترتیب کے مطابق بہتر ادویات تجویز کرنے میں مدد مل سکتی ہے اور متعلقہ شعبوں میں ہونے والی ترقی کے باعث ہمیں طبی علاج کے روایتی طریقوں سے انحراف کرناہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں
چھاتی کے سرطان کا شکار مرد بھی ہوتے ہیں، ایسے کیسوں کی شرح بہت کم ہے مگر جب کسی مرد میں چھاتی کے سرطان کا شبہ ہو تو اس کا علاج جلد کیا جانا چاہیے
لاہور(مدثر قدیر)چھاتی کے سرطان کا شکار مرد بھی ہوتے ہیں، ایسے کیسوں کی شرح بہت کم ہے مگر جب کسی مرد میں چھاتی کے سرطان کا شبہ ہو تو اس کا علاج جلد کیا جانا چاہیے کیونکہ مردوں میں چھاتی اور اس کے پیچھے ہڈیوں کے درمیان قدرتی طور پر فاصلہ ہم ہوتا ہے اور مزید پڑھیں
قیدیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کےلئے جنرل ہسپتال لاہور کے سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل 7 رکنی کمیٹی تشکیل
لاہور(جنرل رپورٹر)قیدیوں کو علاج معالجے کی بہترین اور فوری سہولیات کی فراہمی کے لیے جنرل ہسپتال لاہور کے سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی – ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عدالتی احکامات پر تشکیل دی گئی پریسنرز ہیلتھ سروس کمیٹی (پی ایچ ایس سی) کمیٹی کے ممبران میں ہیڈ شعبہ ریڈیالوجی مزید پڑھیں
پرویز اقبال بٹ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب سے ملاقات خصوصی بچوں کے لیے مختلف کھیلوں کے انعقاد کی تجاویز پر بات چیت
رپورٹ ۔۔۔۔۔ اسپشل ایجوکیشن ایسوسی ایشن آف پروفیشنلز کے سینئر وائس چیئرمین سید قمر عباس شاہ، جنرل سیکرٹری شہزاد بھٹہ سابقہ ڈائریکٹر اسپشل ایجوکیشن پنجاب اور میاں محمد ریاض صدر اپیکا اسپشل ایجوکیشن پنجاب نے پرویز اقبال بٹ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب سے خیر سگالی ملاقات کی اس موقع پر رانا ندیم مزید پڑھیں