لاہور(جنرل رپوٹرر)صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے پنجاب کوالٹی کنٹرول بورڈ کے 286 واں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارما انڈسٹری اپنی ادویات اور دیگر پراڈکٹس کے معیار کو یقینی بنائے۔انہوں نے کہا ہے کہ محکمہ صحت میں کرپشن کلچر کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے، خواجہ عمران نذیر نے پی کیو سی بی کو ہدایت کی کہ فارما انڈسٹری کے تمام زیر التوا کیسز میرٹ پر جلد نمٹائے جائیں۔انہوں نے این آئی ایچ میں زیر التوا اپیلیں اور کیسز جلد نمٹانے کی بھی ہدایت کی۔پی کیو سی بی کے اجلاس میں فارما انڈسٹری کے ریگولر اور زیر التوا کیسز کا جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ مارکیٹ میں معیاری ادویات کی دستیابی صوبہ کی ساڑھے 12 کروڑ عوام کا بنیادی حق ہے۔ خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر میں ادویات کی مصنوعی قلت کسی صورت نہیں برداشت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ فارما انڈسٹری کا ملکی معیشت کے استحکام میں نہایت اہم کردار ہے۔پی کیو سی بی کے اجلاس میں سپیشل سیکرٹری آپریشن عون عباس بخاری، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر قلندر خان، ڈی جی ڈرگ کنٹرول محمد سہیل، سیکرٹری بورڈ ڈکٹر منور حیات، ممبرز پی کیو سی بی بھی موجود تھے۔
===================================
Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp
8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp
Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے
ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================