وانمباڑی قومی اردو کتاب میلے کے پہلے دن کے دوسرے سیشن میں آج معروف ڈراما نگار ، ہدایت کار و اداکار ڈاکٹر سعید عالم کے ذریعے پیش کردہ ڈراما’ مولانا ابوالکلام آزاد ‘ نہایت دل انگیز ، مسحور کن اور خوب صورت تھا، سراپا سے لے کر اندازِ گفتگو، نشست و برخاست اور اسلوبِ بیان مزید پڑھیں
زمرہ: ادب
اردو ڈائجسٹ کے مدیر الطاف حسن قریشی کی کتاب ”مشرقی پاکستان ٹوٹا ہوا تارا“ شائع ہوگئی
لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے بزرگ صحافی اور معروف و مقبول ماہنامہ”ااردو ڈائجسٹ“ کے مدیر ارعلیٰ الطاف حسن قریشی کی مشرقی پاکستان کے حوالے سے قریب قریب ساتھ برس سے زائد عرصے پر محیط یادداشتو ں پر مشتمل کتاب ”مشرقی پاکستان ٹوٹا ہوا تارا“ کے عنوان سے معروف و مقبول اشاعتی ادارے قلم فاؤنڈیشن نے مزید پڑھیں
ممتاز نعت گو شاعر مظفر وارثی کا یوم پیدائش منایا گیا
“زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتہ کروں/شوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا بھی نہیں” جیسے لاتعداد خوبصورت اشعار کے خالق منفرد لہجے کے ممتاز نعت گو شاعر مظفر وارثی23دسمبر 1933ءمیرٹھ، ہندوستان میں پیدا ہوئے اور28جنوری 2011 کو وفات پائی۔ وہ تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے اور لاہور میں بودوباش اختیار مزید پڑھیں
لاہور تھا آرٹ کا محور ہم نے اسے اوور ٹیک کر لیا ہے۔۔
کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات برائے سال دو ہزار تئیس تا چوبیس کے انتخابات کے نتائج کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد ۔ پریس کانفرنس میں کمشنر کراچی اقبال میمن کی بریفنگ۔۔ اس نتائج کا پوری دنیا میں سب کو پہلے سے ہی معلوم ہے۔۔۔ الیکشن اٹھارہ کو ہونے تھے کوئی مزید پڑھیں
محبوب صدیقی کی نویں برسی کے موقع پر کراچی پریس کلب ادبی کمیٹی کی جانب سے خزاں کی یاد میں ایک مشاعرہ کا احتمام کیا گیا
محبوب صدیقی کی نویں برسی کے موقع پر کراچی پریس کلب ادبی کمیٹی کی جانب سے خزاں کی یاد میں ایک مشاعرہ کا احتمام کیا گیا جسمیں صدارت کے فرایضہ پاکستان کی معروف شاعرہ شاہدہ حسن نے انجام دیا جو اندنوں کینیڈا میں مقیم اردو شاعری میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتی ہیں پاک و مزید پڑھیں