ثقافت، موسیقی اور فن کو فروغ دینے میں الائنس فرانس کراچی کی کامیابی کی کہانی

کراچی، پاکستان: الائنس فرانس کراچی، جو ثقافت، موسیقی اور فنون لطیفہ کو فروغ دینے کے لیے ایک معروف ادارہ ہے، نے شہر کے ثقافتی منظر نامے میں ایک اہم مقام حاصل کر لیا ہے۔ یہ ادارہ کراچی کے اشرافیہ اور فنون سے محبت رکھنے والے افراد کے لیے ایک مرکز کی حیثیت رکھتا ہے، جہاں مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذوالفقار علی سیال کی میت تحصیل باقرانی کے گاؤں فرید آباد لائی گئی جہاں ان کی نماز جنازہ کی گئی

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) سندھ کے نامور ادیب، شاعر اور صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والے 30 کتابوں کے مصنف ڈاکٹر ذوالفقار علی سیال مختصر علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، جن کی میت تحصیل باقرانی کے گاؤں فرید آباد لائی گئی جہاں ان کی نماز جنازہ کی گئی جس میں صوبائی وزیر ثقافت و مزید پڑھیں

آرسی ڈی کونسل کے زیراھتمام چار روزہ کتاب میلہ کا افتتاح کردیا گیا ۔ افتتاح سیف پاکستان کے سی ای او محمد تحسین نے باقاعدہ فیتہ کاٹ کر کیا ۔

گوادر ( بیورو رپورٹ ) آرسی ڈی کونسل کے زیراھتمام چار روزہ کتاب میلہ کا افتتاح کردیا گیا ۔ افتتاح سیف پاکستان کے سی ای او محمد تحسین نے باقاعدہ فیتہ کاٹ کر کیا ۔ افتتاحی تقریب کی صدارت آرسی ڈی کونسل گْوادر کے سرپرست اعلی خدابخش ھاشم نے کی جبکہ مہمان خصوصی سیف پاکستان مزید پڑھیں

مالیگاؤں میں اردو کا سہ روزہ جشن

معصوم مرادآبادی شمالی ہندمیں جب بھی ہم اردو کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا ذکر کرتے ہیں تو ہمیں ایک ایسی ریاست کی بھی یاد آتی ہے جہاں اردو کی فصل لہلارہی ہے۔ اس ریاست کا نام ہے مہاراشٹر،جو اترپردیش کے بعد ملک کی دوسری بڑی ریاست ہے۔ایک طرف جہاں اترپردیش میں اردوبستر مرگ پر پڑی مزید پڑھیں

بسمل آرٹس کونسل نے بزمِ شعرائے بار کونسل کراچی کے اشتراک سے یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سٹی کورٹ کے جناح ایڈیٹوریم میں سیمینار کا انعقاد کیا،

بسمل آرٹس کونسل نے بزمِ شعرائے بار کونسل کراچی کے اشتراک سے یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سٹی کورٹ کے جناح ایڈیٹوریم میں سیمینار کا انعقاد کیا، جس کی صدارت یاسین آزاد ایڈووکیٹ نے کی جب کہ راقم کو مہمان خصوصی کی حیثیت میں بلایا گیا تھا۔ اس موقع کی چند تصاویر Bashir Saddizai