
’’ہاں! کوئی ہے‘‘ کی تقریب رونمائی کراچی پریس کلب کی ادبی کمیٹی کے زیر اہتمام کامران مغل کی نظموں پر مشتمل کتاب ’’ہاں! کوئی ہے‘‘ کی تقریب رونمائی بروز منگل اٹھارہ نومبر دوہزار پچیس کو منعقد ہوئی ۔ استاد الااساتذہ پروفیسر سحر انصاری نے تقریب کی صدارت فرمائی ۔ مہمان خصوصی میں سیئنیر بیوروکریٹ و مزید پڑھیں






























































