لاہور محترمہ عظمی مسعود کی خود نوشت بس یہی داستان ہماری ہے شائع ہو گئی لاہور (ادبی رپورٹر) معروف مصنفہ اور شعبہ تعلیم کی استاد عظمی مسعود کی خود نوشت سوانح عمری “بس یہی داستان ہماری ہے” کہ عنوان سے چھپ کر مارکیٹ میں آگئی ہے یہ منفرد انداز کی بائیوگرافی ہے جسے پاکستان کے مزید پڑھیں
زمرہ: ادب
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام سترھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز پہلا سیشن ”اردو نظم میں کراچی کا حصہ“ کے عنوان پر گفتگو
کراچی (. )آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام سترھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز پہلا سیشن “اردو نظم میں کراچی کا حصہ” کے عنوان سے منعقد ہوا جس کی نظامت سلمان ثروت نے کی جبکہ مقررین میں رخسانہ صبا، ڈاکٹر تنویر انجم، حارث خلیق، فاضل جمیلی اور فہیم شناس کاظمی نے قیام مزید پڑھیں
بھرپور جوانی میں مجذوب سا رہتا ہوں۔
محبوب سرور گمنام سی بستی میں بے نام سا رہتا ہوں بے نام حوالے سے پہچان میں رہتا ہوں رنگینی دنیا بھی کیا خوب تماشہ ہے بھر پور جوانی میں مجذوب سا رہتا ہوں راتوں کی خاموشی میں میری ذات کے پہلو میں اندھیری سی نگری میں بے خوف سا رہتا ہوں بھوک کی دنیا مزید پڑھیں
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرا ہتمام 21 روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کامیابی سے جاری
فیسٹیول کے 13ویں روز ذاکر مستانہ کا ڈرامہ ”رشتے“پیش کیاگیا کراچی ( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرا ہتمام 21 روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کامیابی سے جاری ہے، فیسٹیول کے 13ویں روز ڈرامہ ”رشتے“پیش کیاگیا، تھیٹر ”رشتے“ کے رائٹر و ڈائریکٹر ذاکر مستانہ تھے، کاسٹ میں ذاکر مستانہ، شکیل شاہ، پرویز صدیقی، سپنا مزید پڑھیں
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی کتاب “داستان عزم” کا چوتھا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے
لاہور (ادبی رپورٹر) محسن پاکستان، فخر عالم اسلام، پاکستان سے لازوال محبت رکھنے والے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خودنوشت سوانح عمری”داستان عزم” کا چوتھا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان واحد پاکستانی ہیں جن کو دوبار ملک کے اعلی ترین سول ایوارڈ “نشان امتیاز” اور ایک بار ہلال امتیاز سے نوازا مزید پڑھیں