
موہٹہ پیلس کراچی میں کارپوریٹ پاکستان گروپ کی جانب سے سالانہ 7واں قومی مشاعرہ منعقد کیا گیا ۔۔ 25 جنوری 2025 کو خوبصورت اور یاد گار شام کو جشن زہرہ نگاہ منایا گیا ۔۔ معروف شاعر جناب افتخار عارف نے مشاعرے کی صدارت فرمائی۔ مہمان خصوصی زہرنگاہ تھیں۔ مہمان اعزازی میں ڈاکٹر خورشید رضوی، ڈاکٹر مزید پڑھیں































































