لاہور تھا آرٹ کا محور ہم نے اسے اوور ٹیک کر لیا ہے۔۔

کراچی
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات برائے سال دو ہزار تئیس تا چوبیس کے انتخابات کے نتائج کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد ۔

پریس کانفرنس میں کمشنر کراچی اقبال میمن کی بریفنگ۔۔

اس نتائج کا پوری دنیا میں سب کو پہلے سے ہی معلوم ہے۔۔۔

الیکشن اٹھارہ کو ہونے تھے

کوئی مقابلے میں تھا نہیں۔۔

احمد شاہ۔ اعجاز فاروقی پینل بلا مقابلہ جیت گیا ۔

چیف الیکشن کمیشنر ہونے کے ناطے مبارکباد پیش کرتا ہوں

آپ کی کاوشیں ایسی ہی ہونگیں کہ لوگوں نے عزت دی ہے۔

ہم نے پہلے بھی اعلان کیا تھا کہ ہم مساوی طور پر حق دیں گے

سب کو موقع ملے گا حق رائے دہی کا

بلا مقابلہ جیتنا بھی جمہور کا خوبصورت عمل ہے۔۔

جن لوکوگ نے سوچا کہ الیکشن پر اخراجات ہونگے یہ اچھی سوچ ہے۔۔۔

اپ ادیب ہمارا سرمایہ ہیں۔۔

آپ ہمیں سیکھاتے ہیں معاشرے کو اگے کیسے لے کر چلنا ہے۔۔

جو ذمے دار لوگ ہیں وہ اس ذمے داری کو نبھاتے رہیں گے ۔

میں ہمیشہ دیکھتا ہوں کہ یہ جو پینل ہے احمد شاہ اعجاز فاروقی کا لوگ ان سے محبت کرتے ہیں۔۔

جو لوگ معاشرتی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں اگر ان کی پزیرائی نہیں کریں گے مطلب ہم زندہ قوم نہیں ہیں۔۔

ہم میں اگے بڑھنے کی لگن ہے

جو زندہ قومیں ہیں دنیا بھر کی ان میں شامل ہونے کی جستجو رکھتے ہیں۔۔

آرٹس کونسل اتنے پروگرام کراتا ہے کہ ایک کیلینڈر مرتب ہونا چاہیے۔۔

کراچی فنون لطیفہ کا حب بن چکا ہے۔۔

ہمیں مثبت باتیں کرنی چاہیے۔۔

لاہور تھا آرٹ کا محور ہم نے اسے اوور ٹیک کر لیا ہے۔۔

محمد احمد شاہ، (صدر)، منور سعید (نائب صدر) اعجاز احمد فاروقی(سیکریٹری)، نورالہدیٰ شاہ (جوائنٹ سیکریٹری)، قدسیہ اکبر(خازن) جبکہ سید اسجد بخاری، قیصر سجاد، ہما میر، اخلاق احمد، سید شہزاد رضا نقوی، سید ساجد حسن، عنبرین حسیب ، غازی صلاح الدین، محمد ایوب شیخ، نصرت حارث، فرخ تنویر، اور شہنازوزیر اعلیٰ گورننگ باڈی ممبر منتخب ہوئے ہیں۔۔
=================
صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کا اظہار خیال:

میں ان سب کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جن کو امیدوار نہیں ملے۔۔

یہ اسیا ادراہ ہے جس میں ساڑھے چھ ہزار ووٹر ہیں۔۔

جس میں سے ایک ہزار صحافی ہیں۔۔

کوئی کھڑا نہیں ہوا ۔

یہ ایک اعتماد ہے۔۔مجھ پر میرے ساتھیوں پر۔

میں نے جو وعدے کیے تھے اس سے کہیں زیادہ کام کیا ہے۔۔

آپ کا نامہ اعمال یہی ہے جو اتنے سارے پروگرامز کی شو ریل اپ دیکھتے ہیں۔۔

ادارے کو ایسے ہی اگے بڑھنا چاہیے ۔

آپ جب بھی اس ادارے کے بارے میں سنیں گے یہ ایسے ہی رواں دواں رہے گا۔۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ سو فیصد لوگوں نے ہمیں ووٹ دیا۔۔

پچھلے انتخابات میں سو سوا سو ووٹ اپوزیشن کی طرف سے پڑ جاتا تھا۔۔

لیکن اب انہوں نے بھی یہی سوچا کہ آرٹس کونسل کام کر رہا ہے۔۔

اس بار گورننگ باڈی میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔۔
====================================